31/07/2026
🌸 جمعہ مبارک! 🌸
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے،
آپ کو صحت، سکون، خوشیاں اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ 🤲
اللہ پاک ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌿
🌿 حافظ دواخانہ | حافظ پنسار سٹور | حافظ حجامہ سنٹر
📞 03339716016
🌐 www.hafizpansar.com