Herbal Solution

Herbal Solution Discover the power of nature's remedies, healing and restoring with the magic of herbs. 🌿✨

16/09/2026
30/07/2026

🌿 حجامہ – سنت نبوی علاج کا انمول تحفہ 🌿
؟
حجامہ (Cupping Therapy) ایک نبوی طریقہ علاج ہے جسے حضور ﷺ نے خود بھی اپنایا اور امت کو اس کی ترغیب دی۔ یہ صرف ایک علاج نہیں بلکہ جسم کی مکمل صفائی اور صحت کا راز ہے۔

✅ حجامہ کے فوائد:
حجامہ کے حیرت انگیز فوائد

آج سے سینکڑوں سال قبل بیماریوں سے چھٹکارا پانے کے لیے جدید طبی وسائل اور سہولتیں میسر نہیں تھیں، اس لیے روایتی طریقوں سے ان بیماریوں سے نجات حاصل کی جاتی تھی۔
ان طریقوں میں سب سے مؤثر طریقہ حجامہ کا تھا، جسے آج کل کپنگ تھراپی Cupping Therapy
بھی کہا جاتا ہے۔

اس کی سب سے پرانی تاریخ 1550 قبل مسیح میں ملتی ہے جب حجامہ مصری تہذیب میں روایتی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، اس کے علاوہ چینی، یونانی، کورین، اور تبتن تہذیبوں میں بھی اسے خاص اہمیت حاصل تھی۔
یونانی ماہرِ طب ہپو کریٹس کو جدید حجامہ کے طریقہ علاج کا بانی سمجھا جاتا ہے جس نے اس طریقے کو ایک نئی جدت بخشی تھی۔

اس کے علاوہ اسلامی تہذیب میں بھی حجامہ کو خاص اہمیت حاصل ہے کیونکہ بعض احادیث میں اس طریقہ علاج پر عمل کرنے کی تاکید نظر آتی ہے۔
حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس میں جسم سے گندہ اور مضرِ صحت خون نکال دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے انسان بہت سے بیماریوں سے محفوظ ہو جائے گا
حجامہ کے فوائد:-

1- مردانہ کمزوری کا علاج
2- جِلد کی صحت میں بہتری
3- سانس کی بیماریوں سے چھٹکارا
4- جسم سے زہریلے مواد کا اخراج
5- پیشاب کی نالی کے مسائل
6- تھکاوٹ کا بہترین علاج
7- زخم کی مندملی کے عمل میں تیزی
8- وزن میں کمی لانے کے لیے مفید
9- ہاضمہ کے نظام میں بہتری

حجامہ کے فوائد

حجامہ سے مندرجہ ذیل فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

مردانہ کمزوری کا علاج
حجامہ کو مردانہ کمزوری کا بہترین علاج سمجھا جاتا ہے کیوں کہ اس کی وجہ سے خون کے بہاؤ میں بہتری آتی ہے،
حتی کہ اعضائے مخصوصہ میں بھی خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔
بعض اوقات بعض جسمانی و نفسیاتی مسائل کی وجہ سے بھی مردانہ کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کپنگ تھراپی کی وجہ سے ان مسائل میں کمی آتی ہے جو مردانہ کمزوری کے خاتمے کا سبب بنتے ہیں۔

جِلد کی صحت میں بہتری
اگر آپ جِلد کی صحت میں بہتری لانا چاہتے ہیں تو حجامہ ایک بہترین آپشن ہے۔
حجامہ کی وجہ سے نہ صرف خون کی گردش بہتر ہوتی ہے بلکہ اس میں آکسیجن اور غذائی اجزاء میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ اس سے ہماری جلد کی صحت بہتر ہونا شروع ہو جاتی ہے، اس کے علاوہ حجامہ سے کیل، مہاسوں، اور ایکزیما جیسی جِلد کی بیماریوں کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں

سانس کی بیماریوں سے چھٹکارا

سانس کی بیماریوں سے چھٹکارا پانے کے لیے حجامہ کو اگر روایتی اور جدید علاج میں سب سے مفید علاج کہا جائے تو بےجا نہ ہو گا۔
کپنگ تھراپی کی وجہ سے سانس کی نالی کی بہت سے بیماریوں سے نجات ملتی ہے، اس کے علاوہ سینے اور پھیپھڑوں کے تناؤ میں بھی کمی آتی ہے۔

کپنگ تھراپی کے بعد پھیپھڑوں کی کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے جس سے بلغم کو جسم سے خارج کرنے میں مدد ملتی ہے۔ پھیپھڑوں میں بننے والی بلغم کا اگر کھانسی کی مدد سے اخراج نہ ہو تو اس سے بہت سی بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، کیونکہ بلغمی جراثیم سارے جسم میں پھیلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ حجامہ سانس کی نالی کی متعدی انفیکشن کے خلاف بھی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

جسم سے زہریلے مواد کا اخراج
مصروفیات اور وقت کی قلت کی وجہ سے کچھ لوگ فاسٹ فوڈ استعمال کرتے ہیں جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے، اس کے علاوہ مصالحہ دار غذاؤں کی وجہ سے بھی جسم میں زہریلا مواد جمع ہونا شروع جاتا ہے، جو اگر خارج نہ ہو تو بہت سے طبی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کچھ ہفتوں یا مہینوں بعد حجامہ کروایا جائے تو نہ صرف جسم سے زہریلے مادے خارج کرنے میں مدد ملتی ہے بلکہ بہت سی بیماریوں کے خظرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔

پیشاب کی نالی کے مسائل
پیشاب کی نالی مختلف مسائل اور گردوں کی پتھری کے خلاف بھی حجامہ نہایت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ پیشاب کی نالی کے مسائل سے چھٹکارا پانے کے لیے حجامہ کے کپ رانوں کے اوپری حصے پر لگائے جاتے ہیں۔

تھکاوٹ کا بہترین علاج
بہت زیادہ ضروریاتِ زندگی کی وجہ سے ہر کسی کے پاس وقت کی قلت ہوتی ہے، حتی کہ آرام کرنے کے لیے اگر کچھ وقت میسر بھی
آ جائے تو اسمارٹ فونز اور لیپ ٹاپس کی وجہ سے دماغ سکون بہت کم حاصل ہوتا ہے۔
ان وجوہات کی وجہ سے دائمی طور پر تھکاوٹ کی علامات لاحق ہو سکتی ہیں جس کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
دائمی تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حجامہ ایک بہترین آپشن ثابت ہو سکتا ہے۔

زخم کی مندملی کے عمل میں تیزی
حجامہ کو زخموں کا بہترین علاج سمجھا جاتا ہے کیوں کہ اس کے ذریعے زخم کے مندمل ہونے کا عمل تیز کیا جا سکتا ہے کیوں کہ اس کی مدد سے خون کے بہاؤ میں بہتری آتی ہے اور جسم کو توانائی بھی فراہم ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ حجامہ کی مدد سے پٹھوں کے درد میں بھی کمی آتی ہے اور جسم کو سکون بھی پہنچتا ہے۔

وزن میں کمی لانے کے لیے مفید
حجامہ کی مدد سے موٹاپے سے بھی چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ اس طریقہ علاج کی وجہ سے بڑی آنت سے فضلات اور زہریلے مادے خارج ہونا شروع ہو جاتے ہیں، جو وزن میں کمی کا سبب بنتے ہیں۔ اس کے علاوہ کپنگ تھراپی کی وجہ سے آپ کی قوتِ مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے جس سے بہت سی بیماریوں کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔

ہاضمہ کے نظام میں بہتری
حجامہ کی مدد سے ہاضمہ کے نظام میں بھی بہتری لائی جا سکتی ہے۔ جب کہ دائمی اسٹریس، نیوٹریشن کے غیر متوازن لیول، اور مدافعتی نظام کے مسائل کی وجہ سے لاحق ہونے والے ہاضمہ کے مسائل کے خلاف حجامہ بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اس کے علاوہ بھی حجامہ سے بہت سے طبی فوائد حاصل کیے جا تے ہیں ۔مثلا فیٹی لیور ۔کسی بھی غدود کی کمزوری

جسم سے فاسد خون نکال کر نئی
توانائی بخشتا ہے۔

دردِ کمر، گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں مؤثر ہے۔

کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مددگار۔

ذہنی سکون اور نیند میں بہتری۔

ایگزیما، داد اور دیگر پرانی جلدی بیماریوں میں مفید

قوتِ مدافعت کو مضبوط کرتا ہے۔

🔹 آج کی تیز رفتار زندگی میں ہمارے جسم میں کئی بیماریاں اندر ہی اندر جمع ہو جاتی ہیں۔ حجامہ ان بیماریوں کو جڑ سے ختم کرنے میں مددگار ہے۔
🔹 صحت مند رہنے کے لیے سال میں کم از کم دو بار حجامہ لازمی کروائیں۔

💚 اپنی صحت کو نظرانداز مت کریں، حجامہ اپنائیں اور صحت مند زندگی گزاریں۔

https://share.google/ZnpZ1kw3UrcBuuXGp









مطب حکیم ریحان سالک اور حجامہ سینٹر میں' قدیم طریقہ علاج‘ جدید سائنٹفک ریسرچ اور حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق صاف ست...
02/06/2026

مطب حکیم ریحان سالک اور حجامہ سینٹر میں' قدیم طریقہ علاج‘ جدید سائنٹفک ریسرچ اور حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق صاف ستھرے ماحول میں حجامہ کروائیں ....!
,,
لیڈیز کیلےتجربہ کار حجامہ تھراپسٹ پروفیسر ہربلسٹ نازیہ ریحان سے ٹائم لیں

حجامہ کے فوائد

🟠 خون صاف کرتا ہے، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔
🔵 پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے۔
🟤 دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے۔
🟠 سر درد، سر اور چہروں کے پھوڑوں، درد شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔
🟡 آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ہے ۔
🔴 رحم کی بیماریوں اور ماہواری کے بند ہوجانے کی تکالیف اور ترتیب سے آنے کے لیے مفید ہے۔
⚫ گھٹیا، عرق النساء اور نقرس کے دردوں میں مفید ہے۔
🟢 بلند فشار خون میں آرام پہنچاتا ہے۔
🔵 کندھوں، سینہ اور پیٹھ کے درد میں مفید ہے۔
🟡 کاہلی، سستی اور زیادہ نیند آنے کی بیماریوں میں مفید ہے۔
🟠 ناسور، دنبل، مہاسوں اور خارش میں مفید ہے۔
🔴 دل کے غلاف اور ورمِ گردہ میں مفید ہے۔
🟤 زہر خورانی میں مفید ہے۔
🔵 مواد بھرے زخموں کے لیے مفید ہے۔
🟡 الرجی میں مفید ہے۔
🟢 جسم کے کسی حصہ میں درد ہو تو اس جگہ حجامہ لگانے سے فائدہ ہوگا۔
صحت یاب لوگ بھی حجامہ کرا سکتے ہیں۔

Address

531, B Block Near Madni Masjid Satellite Town
Rawalpindi

Telephone

03215545963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbal Solution:

Shortcuts

Share