22/05/2026
کیا آپ کی قربانی اس عید پر کسی اداس چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے؟ جی بالکل!
*'القدس خدمت کمیٹی* کے ساتھ مل کر اپنی قربانی پاکستان کے سفید پوش خاندانوں اور فلسطین کے ستائے ہوئے بہن بھائیوں تک پہنچائیں۔ ان کے لیے یہ صرف گوشت نہیں، آپ کی طرف سے محبت اور یکجہتی کا پیغام ہے۔
اس عید، اپنی خوشیوں میں انہیں بھی شامل کریں۔ آج ہی اپنی قربانی عطیہ کریں!
Meezan Bank
Majid Rasool
01190105950925