Fareed homoeopathic clinic & research centre

Fareed homoeopathic clinic & research centre Professor.Doctor Niaz Akmal
Whats 03102496815

23/05/2026
ہم ڈاکٹر ایک دن میں کہاں مرتے ہیں…ہم تو روز تھوڑا تھوڑا مرتے ہیں… 💔کسی مریض کی آخری سانس کے ساتھ…کسی ماں کو یہ بتاتے ہوئ...
22/05/2026

ہم ڈاکٹر ایک دن میں کہاں مرتے ہیں…
ہم تو روز تھوڑا تھوڑا مرتے ہیں… 💔

کسی مریض کی آخری سانس کے ساتھ…
کسی ماں کو یہ بتاتے ہوئے کہ “ہم پوری کوشش کر چکے…”
کسی باپ کی آنکھوں میں بے بسی دیکھتے ہوئے…
کسی جوان بیٹے کو “لاعلاج” سناتے ہوئے…

ہم مرتے ہیں…
جب کوئی سسکتا ہوا مریض ہمارے سامنے تڑپ رہا ہو
اور وسائل کم پڑ جائیں۔۔۔۔
جب کسی کو بہتر علاج کے لیے دوسرے ہسپتال ریفر کرنا پڑے…
جب ایمبولینس کے جاتے سائرن کے ساتھ دل بھی ڈوب جائے…

ہم مرتے ہیں…
اپنے کسی ہر دلعزیز colleague کو کھوتے ہوئے…
رات بھر ڈیوٹی کے بعد بھی مسکراتے ہوئے…
اور سب سے زیادہ اُس لمحے…
جب ہمیں کسی کو “Dead Declare” کرنا پڑے…

لوگ سمجھتے ہیں ڈاکٹر مضبوط ہوتے ہیں…
ہاں… چہرے سے ہوتے ہیں۔
مگر اندر سے؟ ہم بھی آپ کی طرح انسان ہیں..
اندر سے ہم روز قطرہ قطرہ ٹوٹتے ہیں…

ہم ڈاکٹر ایک دن نہیں مرتے…
ہم روز تھوڑا تھوڑا مرتے ہیں…!!
Doctor Z
Dr Muhammad Zakwan
DZMC-Doctor Z Medical Complex
Health Services in Bahawalpur

21/05/2026

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد زون کی کارروائی، غیر قانونی اعضا فروشی کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے گردوں کی غیر ق...

موبائل لیب ٹاپ کا کثرت استعمال صرف نظر ہی نہیں ہے دیگر کئی مسائل بھی پیدا کرتا ہے بچوں میں دیر سے بولنا چلنا مرضی کی بات...
21/05/2026

موبائل لیب ٹاپ کا کثرت استعمال صرف نظر ہی نہیں ہے دیگر کئی مسائل بھی پیدا کرتا ہے بچوں میں دیر سے بولنا چلنا مرضی کی بات نہ ماننے پر چیخنا چلانا۔برتن اشیا وغیرہ توڑنا یہ لیپ ٹاپ موبائل کے کثرت استعمال کے منفی اثرات ہیں والدین کو اس پہ توجہ دینے کی ضرورت ہے اگر لیپ ٹاپ کی وجہ سے نظر متاثر ہو یا بچہ دیر سے چلنا بولنا یا دیگر دماغی جسمانی علامات چیخنا چلانا چیزیں توڑنا کیفیات ظاہر ہوں تو ہومیوپیتھک علاج اپنانے کی ضرورت ہے یہ نظر کی بحالی کے ساتھ ساتھ ذہنی و دیگر جسمانی کیفیات بھی درست ہوتی ہیں تفصیلات پروفیسر ہومیو پیتھک ڈاکٹر نیاز اکمل فرید ہومیو پیتھک کلینک اینڈ ریسرچ سینٹر وی ائی پی صرافہ مارکیٹ چوک صادق اباد راولپنڈی 03102496815۔ 03235193267

19/05/2026
شہنشاہیت کے عالمی شہرت یافتہ خود ساختہ دعویدار اور ڈرگ مافیا کی پارٹنر شپ ایک دوسرے کو مختلف اشکال میں کمرشل سپورٹ اسٹاک...
19/05/2026

شہنشاہیت کے عالمی شہرت یافتہ خود ساختہ دعویدار اور ڈرگ مافیا کی پارٹنر شپ ایک دوسرے کو مختلف اشکال میں کمرشل سپورٹ اسٹاکسٹوں پر انعام و کرام کی بارش جن کی وجہ سے ان کا حلوا منڈا چل رہا ہے اور لینڈ کروزرز پر ہیں اور ہم جیسے بیچارے صرف لنگر پہ۔ ایف بی ار کو انکے بے پناہ اخراجات سے ہونے والی کمرشل سرکس کا نوٹس لینا چاہیے ڈریپ نے ایلوپیتھک ڈاکٹروں کے اعزاز میں فنگشنز اور نواز شات کی شکل میں ہونے والی بارش کو فوری طور پر بند کر دیا ڈریپ کمرشل پارٹنرشپ کے زیر سایہ ایسے کمرشل سرکش بند کرائے مارکیٹ میں بغیر پرونگ ہومیوپیتھک ادویات کی عرصہ دراز سے ہونے والی سپلائی کا فوری نوٹس لینا چاہیے ڈریپ اور ایف بی ار اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ورنہ حالات بڑی بھیانک شکل اختیار کر لیں گے

19/05/2026

دنیا میں چار ارب سے زائد جب کہ پاکستان میں 58 پرسنٹ موٹاپے 58%افراد موٹاپےکا شکار ہیں پاکستان ان 10 ممالک میں شامل ہے جہاں موٹاپہ تیزی سے پھیل رہا ہے اس کی بدولت بلڈ پریشر شوگر جوڈوں کے درد کڈنی معدے دل کے امراض پھیل رہے ہیں موروثیت کے علاوہ ہماری سپائسی اور چکنائی سے بھرپور فوڈ کا بھرپور استعمال سست کاہلی ورزش واک جسمانی مشقت کا نہ ہونا موٹاپا کے اسباب میں دنیا بھر میں موٹاپے کی وجہ سے بیماریوں پر ڈیڑھ ٹریلین ڈالر سے زیادہ اخراجات ا رہے ہیں جبکہ پاکستان میں 900 سے 1200 ارب روپے موٹاپا کی وجہ سے ہونے والی امراض پر اخراجات ا رہے ہیں موٹاپے کے متعلق ہماری سستی کاہلی لاپرواہی پاکستان بلکہ دنیا بھر کے لیے بڑے مسائل پیدا کر رہی ہے غفلت لاپرواہی ہم کرتے ہیں اور سزا پورے معاشرے کو ملتی ہے

ذہنی کیفیات کے پیش نظر کچھ شخصیات اپنے علاوہ اپنے سامنے کسی کی تعریف پسند نہیں کرتیں ان کی خواہش ہوتی ہے تمام تعریفوں کا...
18/05/2026

ذہنی کیفیات کے پیش نظر کچھ شخصیات اپنے علاوہ اپنے سامنے کسی کی تعریف پسند نہیں کرتیں ان کی خواہش ہوتی ہے تمام تعریفوں کا ممبا ان کی ذات ہو ان کے گرد لوگوں کا ہجوم ہو جو ان کی بات سنیں اور داد تحسین بھی دیں اگر کوئی انکی رائے سے اختلاف کرے تو پھر ان کا رویہ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے ایسی شخصیات ہر چیز کا کریڈٹ اپنے سر لینے کے لیے ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں ایک تحقیق سامنے ائی کہ ہومیوپیتھک میڈیسن میں IM تک اس کی موجودگی کو پرکھا جا سکتا ہے اس کی صداقت پر یقین کرنے کی بجائے عملی مشاہدہ بھی کیا تصدیق ہونے پر اس کو خراج تحسین پیش کرنے کی بجائے خود شہنشاہیت کا لبادہ اوڑھ کے خراج تحسین وصول کرنا شروع کر دیا ایسی پراسرار شخصیت کی جرات بہادری اور عظمت کو بے پناہ سلام در ج ذیل ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی ممتاز شخصیات ہیں انہوں نے کتے بلے بندروں چوہوں کی بجائے اپنی ذات اپنے ساتھیوں کے اجسام پر ادویات کے تجربات کیے اور ان کے نتائج اخذ کیے ان کے کردار نے انہیں دوام بخشا ان کے کسی کے نام کے ساتھ شہنشاہیت کا لقب نہیں ہے بلکہ شہنشاہیت کو انہوں نے لات مار کے دور پھینکا اور مخلوق خدا کی بھرپور خدمت جن کی بدولت مخلوق خدا ہومیوپیتھک طریقہ علاج ہے استفادہ کر رہی ہے

18/05/2026

Address

Rawalpindi
051

Telephone

+923102496815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fareed homoeopathic clinic & research centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category