24/06/2026
وہم اور منفی خیالات انسان کے جسم و ذہن پر گہرا اثر ڈالتے ہیں
بعض اوقات جن پریشانیوں کو ہم حقیقت سمجھ بیٹھتے ہیں، وہ صرف ہمارے ذہن کی پیداوار ہوتی ہیں۔
اسی لیے ابنِ سینا کا یہ قول آج بھی رہنمائی کرتا ہے
"وہم آدھا مرض ہے، اطمینان آدھی دوا ہے، اور صبر و یقین شفا کی پہلی سیڑھی ہیں۔