Alkhidmat Hospital Sahiwal

Alkhidmat Hospital Sahiwal Alkhidmat Hospital Sahiwal is a non-profit institute being managed by Alkhidmat Foundation Sahiwal

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔" سورۃ الا...
25/08/2026

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔" سورۃ الانبیاء، آیت 107

نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے محبت، رحمت، شفقت اور ہدایت کا روشن پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

#محمدﷺ

گردے ہمارے جسم کے خاموش محافظ ہیں، اس لیے ان کی صحت کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہےالخدمت ہسپتال ساہیوال میں شعبہ امراضِ گر...
23/08/2026

گردے ہمارے جسم کے خاموش محافظ ہیں، اس لیے ان کی صحت کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہے
الخدمت ہسپتال ساہیوال میں شعبہ امراضِ گردہ و مثانہ میں جدید تشخیص اور مؤثر علاج کے ذریعے آپ کے گردوں کی صحت کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔

✅ گردوں کے امراض کی تشخیص و علاج
✅ پیشاب کے مسائل
✅ بلڈ پریشر سے متاثرہ گردے
✅ شوگر سے متاثرہ گردے
✅ پتھری اور دیگر پیچیدگیاں

Don't ignore the signs. Early diagnosis can save your kidneys.

📍 Alkhidmat Hospital, 26/A Jamia Faridia Road, Sahiwal
📞 0335-4220080 | 040-4220080

ایمرجنسی خدمت کیونکہ ہر لمحہ قیمتی ہے!الخدمت اسپتال ساہیوال میں چوبیس گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت دستیاب ہے۔ہمارے تجربہ کار ...
22/08/2026

ایمرجنسی خدمت کیونکہ ہر لمحہ قیمتی ہے!
الخدمت اسپتال ساہیوال میں چوبیس گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت دستیاب ہے۔
ہمارے تجربہ کار معالجین اور تربیت یافتہ عملہ ہمہ وقت خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار رہتے ہیں کیونکہ آپ کی صحت اور سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔ 🤝

📍 پتہ: 26/A جامعہ فریدیہ روڈ، ساہیوال
📞 0335-4220080 | 040-4220080

جمعۃ المبارک!اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کے دل کو سکون، زندگی میں برکت اور ہر مشکل میں آسانی عطا فرمائے۔ اللہ ہم...
21/08/2026

جمعۃ المبارک!

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کے دل کو سکون، زندگی میں برکت اور ہر مشکل میں آسانی عطا فرمائے۔ اللہ ہماری دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں اپنی رحمت و ہدایت سے نوازے۔ آمین🤲

#جمعۃالمبارک #دعا #رحمت #برکت #آمین

ہم ہر لمحہ آپ کے ساتھ!الخدمت ہسپتال ساہیوال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس دستیاب ہے۔ماہر عملہ، فوری طبی امداد، اور آپ کا اع...
21/08/2026

ہم ہر لمحہ آپ کے ساتھ!
الخدمت ہسپتال ساہیوال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس دستیاب ہے۔
ماہر عملہ، فوری طبی امداد، اور آپ کا اعتماد — یہی ہمارا وعدہ ہے۔

📍 26/A جامعہ فریدیہ روڈ، ساہیوال
📞 0335-4220080 | 040-4220080

ہڈیوں کی طاقت، صحیح غذا کے ساتھ! ✨🦴ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے صرف وقت نہیں، درست غذائیت بھی بے حد ضروری ہے۔کیلشیم، وٹام...
20/08/2026

ہڈیوں کی طاقت، صحیح غذا کے ساتھ! ✨🦴

ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے صرف وقت نہیں، درست غذائیت بھی بے حد ضروری ہے۔
کیلشیم، وٹامن ڈی اور متوازن غذا آپ کی ہڈیوں کو طاقت دیتی ہے اور کمزوری سے بچاتی ہے۔ یاد رکھیں صحت مند ہڈیاں، صحت مند زندگی کی بنیاد ہیں! 💙

آج ہی اپنی خوراک پر توجہ دیں اور بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

📍 Alkhidmat Hospital, 26/A Jamia Faridia Road, Sahiwal
📞 0335-4220080 | 040-4220080

انسانیت کی خدمت، سب سے بڑی عبادت۔ 💙 عالمی یومِ انسانیت پر اُن تمام انسان دوست افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جو اپنی...
19/08/2026

انسانیت کی خدمت، سب سے بڑی عبادت۔ 💙

عالمی یومِ انسانیت پر اُن تمام انسان دوست افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جو اپنی بے لوث خدمات سے محبت، امید اور صحت بانٹ رہے ہیں۔

آئیں! انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔

📍Alkhidmat Hospital Jamia Fridia Road Sahiwal.
📞 0335-4220080 / 040-4220080

Charity For Humanity 🤲جب بیماری کا علاج مہنگا ہو، تو آپ کا دیا ہوا عطیہ کسی کے لیے زندگی کی امید بن سکتا ہے۔ آئیے مل کر ...
16/08/2026

Charity For Humanity 🤲
جب بیماری کا علاج مہنگا ہو، تو آپ کا دیا ہوا عطیہ کسی کے لیے زندگی کی امید بن سکتا ہے۔
آئیے مل کر ضرورت مند مریضوں کا سہارا بنیں اور ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں۔
عطیات جمع کروانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں
DONATE NOW
📞 0335-4220080 | 040-4220080
📍 Alkhidmat Hospital, 26/A Jamia Faridia Road, Sahiwal

15/08/2026

گردوں کا خیال رکھیں، پانی پیتے رہیں!

مناسب مقدار میں پانی پینا گردوں کی صحت کے لیے اہم ہے۔ عام طور پر روزانہ تقریباً 8 گلاس پانی پینے کو ہائیڈریٹ رہنے کے لیے ایک آسان رہنما سمجھا جاتا ہے، تاہم ضرورت ہر فرد کے لیے مختلف ہو سکتی ہے۔

آج سے پانی پینے کی عادت اپنائیں، صحت مند رہیں!💧

📍 Alkhidmat Hospital, 26/A Jamia Faridia Road, Sahiwal
📞 0335-4220080 | 040-4220080

14/08/2026

یومِ آزادی کیک کٹنگ تقریب | الخدمت ہسپتال ساہیوال

14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے پُرمسرت موقع پر الخدمت ہسپتال ساہیوال میں ایک پروقار کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ساہیوال، ڈاکٹر انوار الحق شیخ، ایم ایس الخدمت ہسپتال ڈاکٹر شاہد نذیر، معزز انتظامیہ اور ہسپتال کے اسٹاف نے شرکت کی۔

اس موقع پر پاکستان کی آزادی کی خوشی مناتے ہوئے کیک کاٹا گیا اور وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی 🤲
پاکستان زندہ باد!💚

Address

26/A Jamiya Faridiya Road (Near Jamiya Faridiya)
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Hospital Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alkhidmat Hospital Sahiwal:

Shortcuts

Share

Category