01/05/2026
محنت کشوں کو سلام! 🛠️🩺
آج کا دن ان ہاتھوں کے نام جو دنیا کو تعمیر کرتے ہیں اور ان جذبوں کے نام جو معاشرے کی بنیاد بنتے ہیں۔ شرافت علی ہومیوپیتھک کلینک کی جانب سے تمام محنت کشوں کو یومِ مئی مبارک۔
صحت مند رہیں، محفوظ رہیں۔
منجانب: ڈاکٹر نعمان عاشق
رابطہ: 03026906812