03/08/2026
دنیا بھر میں تقریباً ہر چھٹا بالغ فرد موٹاپے کا شکار ہے یہ کوئی معمولی بات نہیں، ایک عالمی مسئلہ ہے۔
لیکن اس سے بھی بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اکثریت کو یہ علم ہی نہیں کہ اس کا مستقل حل موجود ہے۔ لوگ سالوں ڈائٹنگ کرتے رہتے ہیں، مایوس ہوتے ہیں، اور آخر میں یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ شاید یہی ان کی قسمت ہے۔
ایسا نہیں ہے۔
اگر آپ کا وزن آپ کی صحت پر اثرانداز ہو رہا ہے، تو یہ جاننا ضروری ہے کہ ویٹ لاس سرجری کن کے لیے موزوں ہے اور کن کے لیے نہیں۔ یہ فیصلہ خود مت کریں — ڈاکٹر عاکف یوسف سے مل کر جانیں۔
📍 نیشنل ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹکس، پولیس لائن روڈ، تبلیغی مرکز کے قریب، ساہیوال
📍 مڈ سٹی ساہیوال ہسپتال، کالج چوک، ساہیوال
📞 0333-0420150