23/03/2022
سلطانی چورن
سونف 100گرام
رائی 100گرام
سونٹھ 100گرام
نشادر 100گرام
پودینہ خشک 100گرام
مرچ سیاہ 100 گرام
نمک سیاہ 100گرام
سفوف بنالیں.
مقدارخوراک ایک سے دو گرام
معدہ کے جملہ امراض میں فوری اثر ہے.ہمارے خاندان میں 80سال سے زیادہ عرصہ سے بن رہا ہے.میرے دادا حضرت حکیم سلطان احمد صابری رحۃ اللہ کے نام یہ منسوب ہے.
حکیم علی ضیاءاحمد