17/09/2026
🌿 دارالشفاء — بریسٹ کینسر کے حوالے سے طبی رہنمائی کا مرکز
بریسٹ کینسر ایک سنگین بیماری ہے، لیکن بروقت تشخیص اور مناسب طبی رہنمائی بہت اہم ہے۔
دارالشفاء میں بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے تشخیص، مشاورت، رپورٹس کے جائزے اور علاج کے حوالے سے مناسب طبی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔
🎗️ بریسٹ کینسر کے لیے طبی مشاورت اور رہنمائی
🔹 بروقت تشخیص اور رہنمائی
🔹 مریض کی رپورٹس کا جائزہ
🔹 مریض کی حالت کے مطابق علاج کے بارے میں رہنمائی
🔹 مریض اور اہلِ خانہ کے لیے مکمل رہنمائی
🔹 رازداری اور احترام کے ساتھ مشاورت
دارالشفاء — صحت، علاج اور امید کی طرف ایک قدم۔
👨⚕️ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال
📞 رابطہ / واٹس ایپ:
0330-8705647