06/08/2026
الحمدللہ! ایک اور کامیاب سرجری، ایک اور مطمئن مریض۔
ضلع لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے ایک مریض، جن کی تقریباً 20 دن قبل ڈاکٹر حسین بہادر خان نے کامیاب ACL سرجری کی تھی، نے اپنی صحت یابی کے سفر اور علاج سے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنا ویڈیو ریویو شیئر کیا ہے۔
مریض کے اعتماد، محبت بھرے الفاظ اور دعائیں ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔ ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ ہمیں اپنے مریضوں کی بہترین خدمت کا موقع ملا۔
ڈاکٹر حسین بہادر خان
MBBS, FCPS (Orthopedics)
فیلوشپ اِن ٹراما
فیلوشپ اِن آرتھروسکوپی
ہپ و گھٹنے کی تبدیلی، ACL سرجری، کھیلوں کی چوٹوں اور پیچیدہ آرتھوپیڈک سرجریز کے ماہر۔
📍 روشن سپیشلائزڈ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر، سیدو شریف، سوات
آپ بھی ہڈیوں، جوڑوں اور کھیلوں کی چوٹوں کے جدید اور معیاری علاج کے لیے آج ہی اپنا معائنہ بک کروائیں۔