26/08/2026
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ﷺ
سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ہمیں امن، محبت، اخوت اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے۔
آئیے سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں دلوں سے نفرتیں مٹائیں، ایک دوسرے کا احترام کریں اور محبت و رواداری کو فروغ دیں۔
ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو۔ 💚
ڈاکٹر صدام حسین تگہ راجپوت پلمونولوجسٹ (چیسٹ فزیشن) و جنرل فزیشن.
علاج کی جانے والی بیماریوں میں
دمہ (Asthma)، تپ دق (TB)، COPD، دائمی کھانسی، نمونیا، سانس کی الرجی، سانس پھولنا، تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی پیچیدگیاں، پھیپھڑوں کا سکڑاؤ,پھیپھڑوں میں پانی و پیپ پڑ جانا، پھیپھڑوں کا کینسر،شوگر(Diabetes)، بلڈ پریشر(Blood Pressure)، بخار اور دیگر عمومی امراض شامل ہیں۔
📍 پتہ: سبحان میڈیکل کمپلیکس، ملتان روڈ، نزد کلاچی مارکیٹ، بکھی چوک، ملتان روڈ ،سنانواں شہر، ضلع کوٹ ادو
اوقات کار: ہر اتوار صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک
📞 رابطہ نمبر: 03259090276
مریضوں کو شواہد پر مبنی، محفوظ اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا ہمارا عزم ہے۔