13/08/2026
آرتھرائٹس کی وجہ سے ہاتھوں کے جوڑوں میں درد، سوجن اور انگلیوں کے مڑنے کی شکایت تھی۔ الحمدللہ، علاج اور ری ہیبلیٹیشن کے بعد نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی۔
اگر آپ بھی ایسی علامات کا سامنا کر رہے ہیں تو بروقت معائنہ اور مناسب علاج کروائیں۔