Ali Hospital

Ali Hospital “Ali Hospital, Sangla Hill.

A complete healthcare center with consultant-led deliveries, advanced digital X-ray, orthopedic care, pediatrics, dental, ENT, dermatology, physiotherapy, diet & psychology services all under one roof with compassionate care.” ●5 منزلہ

●25 کمرے اور 13 باتھ

●اندرونی و بیرونی سیڑھیاں
●لفٹ کی سہولت
● وسیع پارکنگ
●لوکیشن > علی پلازہ ، ِسول ہسپتال روڈ بلمقابل چلڈرن پارک ، اور نسیم یونس و زہرہ نواز ہسپتال کے درمیان

نیورو سرجری کے ماہر ڈاکٹر اب علی ہسپتال سانگلہ ہل میں مریضوں کا چیک کیا کریں گے - اپوانٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں
02/06/2026

نیورو سرجری کے ماہر ڈاکٹر اب علی ہسپتال سانگلہ ہل میں مریضوں کا چیک کیا کریں گے - اپوانٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں

کنسلٹنٹ نیفرولوجسٹ اب علی ہسپتال سانگلہ ہل میں مریضوں کا چیک اپ کیا کریں گے -اپواینٹ منٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں -
02/06/2026

کنسلٹنٹ نیفرولوجسٹ اب علی ہسپتال سانگلہ ہل میں مریضوں کا چیک اپ کیا کریں گے -اپواینٹ منٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں -

بھلیر روڈ سانگلہ ہل ،  باجوہ ہاؤس کے نزدیک 3 مرلہ کمرشل حال کرایہ کے لیے خالی ہے  - ابھی رابطہ کریں
02/06/2026

بھلیر روڈ سانگلہ ہل ، باجوہ ہاؤس کے نزدیک 3 مرلہ کمرشل حال کرایہ کے لیے خالی ہے - ابھی رابطہ کریں

26/05/2026

عید کے مبارک دنوں میں بھی علی ہسپتال ایمرجنسی علاج کی سہولت کے لیے 24/7 کھلا رہے گا۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہماری ٹیم آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت موجود ہے۔

️ بچوں سے لے کر بڑوں تک، ہر عمر کے مریضوں کے لیے ماہر معالج کی بہترین سہولیات اب آپ کے شہر سانگلہ ہل میں!ماہر الٹراساؤنڈ...
11/05/2026

️ بچوں سے لے کر بڑوں تک، ہر عمر کے مریضوں کے لیے ماہر معالج کی بہترین سہولیات اب آپ کے شہر سانگلہ ہل میں!

ماہر الٹراساؤنڈ
🩺 ڈاکٹر محمد فہد علی (ایم بی بی ایس، آر ایم پی)
تجربہ کار معالج برائے:
✔️بچگان
✔️ معدہ جگر
✔️ شوگر بلڈ پریشر
✔️ گردہ مثانہ
✔️ گلہ
✔️ ناک
✔️ کان

📍 علی ہسپتال، مسلم ٹاؤن نزد ریلوے اسٹیشن سانگلہ ہل
🕓 روزانہ شام 4 بجے تا رات 9 بجے
📞 0326-0201184

آپ کی صحت، ہماری ترجیح!
آج ہی رابطہ کریں اور بہترین طبی مشورہ حاصل کریں۔

اب Ali Hospital میں ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر محمد عمران ساجد دستیاب ہیں۔اگر آپ کو سینے میں درد، سانس پھولنا، دل کی دھڑکن کا...
09/05/2026

اب Ali Hospital میں ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر محمد عمران ساجد دستیاب ہیں۔
اگر آپ کو سینے میں درد، سانس پھولنا، دل کی دھڑکن کا تیز یا کم ہونا، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول یا دل کی کمزوری جیسی علامات ہیں تو فوری معائنہ کروائیں۔
🩺 دستیاب سہولیات:
✔️ ECG
✔️ Echocardiography (دل کا الٹراساؤنڈ)
✔️ دل کے امراض کا مکمل چیک اپ
📅 چیک اپ ٹائمنگ:
ہر جمعرات
🕑 دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک
📍 مقام: علی پلازہ، مسلم ٹاؤن، نزد ریلوے اسٹیشن، سانگلہ ہل
📞 اپوائنٹمنٹ کیلئے رابطہ کریں: 0326-0201184
❤️ اپنے دل کا خیال رکھیں، صحت مند زندگی آپ کا حق ہے۔

🌟 کمرشل رینٹ کے لیے شاندار اور کشادہ ہال دستیاب 🌟اپنے کاروبار کو ایک نئی پہچان دیں!  جدید ڈیزائن، کشادہ جگہ، خوبصورت لوک...
05/05/2026

🌟 کمرشل رینٹ کے لیے شاندار اور کشادہ ہال دستیاب 🌟

اپنے کاروبار کو ایک نئی پہچان دیں!
جدید ڈیزائن، کشادہ جگہ، خوبصورت لوکیشن اور بہترین ماحول کے ساتھ یہ ہال اب کرائے پر دستیاب ہے۔

✅ شوروم
✅ آفس
✅ برانڈ آؤٹ لیٹ
✅ جم / فٹنس سنٹر
✅ مارکیٹ / کمرشل استعمال
✅ ایونٹس یا ملٹی پرپز بزنس

✨ وسیع پارکنگ کے امکانات
✨ جدید تعمیر اور خوبصورت انٹیریئر
✨ مین لوکیشن پر واقع
✨ بڑی کمرشل ایکٹیویٹی کے لیے بہترین انتخاب

اپنے کاروبار کو پروفیشنل انداز میں شروع کریں یا وسعت دیں۔
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

📞 0300-0201184 0335-3223384

03/05/2026

🏢 COMMERCIAL PROPERTY FOR RENT 🏢

📍 Location: Sangla Hill, Bhlair Road near Bajwa House
B
🔹 10 Marla Commercial Space
✅ Ideal for Bank / Warehouse / Office / Showroom

🔹 3 Marla Shop / Office
✅ Best for Shop / Office / Clinic / Small Business

✨ Prime Location
✨ Easy Access
✨ Business Friendly Area

📞 Contact Now
03353223384
03000201184

“Ali Hospital, Sangla Hill. A complete healthcare center with consultant-led deliveries, advanced digital X-ray, orthopedic care, pediatrics, dental, ENT, dermatology, physiotherapy, diet & psychology services all under one roof with compassionate care.”

اب Ali Hospital میں ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر محمد عمران ساجد دستیاب ہیں۔اگر آپ کو سینے میں درد، سانس پھولنا، دل کی دھڑکن کا...
01/05/2026

اب Ali Hospital میں ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر محمد عمران ساجد دستیاب ہیں۔
اگر آپ کو سینے میں درد، سانس پھولنا، دل کی دھڑکن کا تیز یا کم ہونا، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول یا دل کی کمزوری جیسی علامات ہیں تو فوری معائنہ کروائیں۔

🩺 دستیاب سہولیات:
✔️ ECG
✔️ Echocardiography (دل کا الٹراساؤنڈ)
✔️ دل کے امراض کا مکمل چیک اپ

📅 چیک اپ ٹائمنگ:
ہر جمعرات
🕑 دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک

📍 مقام: علی پلازہ، مسلم ٹاؤن، نزد ریلوے اسٹیشن، سانگلہ ہل

📞 اپوائنٹمنٹ کیلئے رابطہ کریں: 0326-0201184

❤️ اپنے دل کا خیال رکھیں، صحت مند زندگی آپ کا حق ہے۔

Address

Muslim Town Opposite Railway Station
Sangla Hill

Telephone

+923260201184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali Hospital:

Share

Category