Sarai Sidhu General and Children Hospital

Sarai Sidhu General and Children Hospital follow our page for update healthcare information.

*ملتان کے ٹاپ 7 چائلڈ سپیشلسٹ میں سے ایک*  *_ڈاکٹر عاشق حسین وسیم صاحب_* کل بروز اتوار دن 1 بجے تا شام 4 بجے تک سرائے سد...
01/08/2026

*ملتان کے ٹاپ 7 چائلڈ سپیشلسٹ میں سے ایک*
*_ڈاکٹر عاشق حسین وسیم صاحب_*
کل بروز اتوار دن 1 بجے تا شام 4 بجے تک سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال میں بچوں کا معائنہ کریں گے
(گردن توڑ بخار ) (پیدائشی بیمار بچے) (بچوں کا دیر سے چلنا ) (ہڈیوں اور پٹھوں کی کمزوری) (بھوک کا نہ لگنا ) (سانس اور پھیپھڑوں کے امراض) ( ملیریا/ڈینگی) (ہائپرٹائٹس بی اور سی) (دل کے امراض)
(خون کے امراض) (نمونیا) ( دمہ ) ( جگر کی گرمی )
*اپنے مریضوں کو کوالیفائڈ ڈاکٹرز سے چیک کرواۓ* ۔
ایڈیس: باٹی بنگلہ روڈ اڈا سرائے سدھو
رابطہ نمبر : 03701328394
03011328394

*اہل علاقہ کیلئے خوشخبری* کل بروز بدھ شام 5 بجے تا رات 9 بجے تک          *نشتر ہسپتال ملتان سے* ماہر امراض              ...
28/07/2026

*اہل علاقہ کیلئے خوشخبری*
کل بروز بدھ شام 5 بجے تا رات 9 بجے تک
*نشتر ہسپتال ملتان سے*
ماہر امراض
*ڈاکٹر راؤ حیدر علی گوہر*
MBBS , FCPS , PLAB -1 UK
Reg. Nishter Hospital Multan

*ڈاکٹر میڈم ملیحہ زینب*
MBBS,FCPS,Gynecologist Ex Reg DHQ Shiwal , Gastroenterologist Reg Nishter Hospital Multan

سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال ( اڈا سراۓ سدھو نزد المعراج ریسٹورنٹ) میں *مریضوں کا چیک آپ اور الٹراساؤنڈ* کریں گے۔
(گردن توڑ بخار ) (پیدائشی بیمار بچے) (بچوں کا دیر سے چلنا ) (ہڈیوں اور پٹھوں کی کمزوری) (بھوک کا نہ لگنا ) (سانس اور پھیپھڑوں کے امراض) ( ملیریا/ڈینگی) (ہائپرٹائٹس بی اور سی) (دل کے امراض) ( کولیسٹرول) (ہائی بلڈ پریشر)
(خون کے امراض) (نمونیا) (شوگر) (جوڑوں کا درد) ( دمہ ) ( جگر کی گرمی )
{ حمل کے مسائل } {نارمل ڈیلیوری} { جھوٹا/بڑا آپریشن} { چھاتی کی گلٹیاں } { حمل کے بعد کے مسائل} { بچہ دانی کے امراض } { دائمی قبض } { کلا پیلا یرقان } { پاخانہ میں خون } { خون کی الٹی}
*اپنے مریضوں کو کوالیفائڈ ڈاکٹرز سے چیک کرواۓ* ۔
*اپنے بچوں کے ختنے سرجن ڈاکٹر سے کروائیں*
بغیر خون ، بغیر ٹانکوں کے محفوظ اور جدید طریقے سے وہ بھی مناسب فیس کے ساتھ ۔
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
*کچے ، پکے پلستر کی سہولت بھی موجود ہے*
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
*ہمہ قسم کے آپریشن کی سہولت بھی 24 گھنٹے موجود ہے*
بواسیر ، لیپوما ، ہرنیا ، رسولی ، پتھری ، چھوٹا بڑا آپریشن 24 گھنٹے سہولت موجود ہے
ایف سی پی ایس جنرل سرجن ، جدید آپریشن تھیٹر

*اپنے مریضوں کو کوالیفائڈ ڈاکٹرز سے چیک کرواۓ* ۔

*فری میڈیکل کیمپ*             *اہل علاقہ کیلئے خوشخبری* 28 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے تا شام 6 بجے تک سراۓ سدھو جنرل ای...
27/07/2026

*فری میڈیکل کیمپ*
*اہل علاقہ کیلئے خوشخبری*
28 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے تا شام 6 بجے تک سراۓ سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال اڈا سراۓ سدھو نزد المعراج ریسٹورنٹ پر نشتر ہسپتال ملتان سے
ماہر امراض
*ڈاکٹر محمد عثمان غنی*
MBBS,FCPS General Medicine ,Ex House Physician &
Surgeon Nishter Hospital Multan
بچوں ، بڑوں، اور بزرگوں کا مفت معائنہ کریں گے ۔ ہمراہ لیڈی ڈاکٹر
*میڈیم نادیہ کنول*
الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ، لیڈی ہیلتھ وزیٹر
خواتین کا فری چیک آپ اور الٹراساؤنڈ کریں کی

ادویات پر UPto 13 percent رعایت
لیب ٹیسٹ پر 20 فیصد تک رعایت
ہر قسم کے آپریشن کی قیمتوں پر 30 فیصد تک رعایت

سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال لایا اب اپنے پیاروں کے لیے فری ہیلتھ کیئر سروس جہاں آپ اپنا اور اپنے پیاروں کو بلکل فری چیک آپ کروائیں اور تمام تر سہولیات پر بہترین رعایت پائیں
تشریف لائے اور اپنے پیاروں کو کوالیفائڈ ڈاکٹرز سے چیک کروائیں اور ساتھ ہی اپنا ہیلتھ کیئر سروس کارڈ حاصل کریں ۔ اور اس مستفید ہو ۔
چھوٹا بڑا آپریشن، ہرنیا ، بواسیر کا آپریشن، پیتہ کا آپریشن، رسولی کا آپریشن ، پتھری کا آپریشن، بچہ دانی کے تمام آپریشن ، لیپوما ، ختنہ ، کچے پکے پلستر، اور دیگر آپریشن پر خصوصی رعایت ہوگی

28 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے تا شام 6 بجے تک سراۓ سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال اڈا سراۓ سدھو نزد المعراج ریسٹورنٹ
اپنے پیاروں کو بلکل فری چیک کروائیں ۔ وہ بھی کوالیفائیڈ MBBS FCPS ڈاکٹرز سے

*Dr Ashiq Hussain Waseem*   MBBS FCPS Child specialist ہر اتوار دن 1 بجے تا شام 4 بجے تک سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپت...
25/07/2026

*Dr Ashiq Hussain Waseem*
MBBS FCPS Child specialist

ہر اتوار دن 1 بجے تا شام 4 بجے تک سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال میں بچوں کا معائنہ کرتے ہیں بچوں کی چھوٹی سی بیماری بھی والدین کے لیے پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔ بخار، کھانسی، انفیکشن یا کمزوری — ہر مسئلے میں بروقت اور ماہر ڈاکٹر کی رہنمائی بہت ضروری ہوتی ہے۔
Nishtar Hospital Multan سے تشریف لانے والے تجربہ کار Child Specialist اب آپ کے علاقے میں دستیاب ہیں۔
اپنے بچے کی صحت کے لیے آج ہی مشورہ حاصل کریں۔
واٹس ایپ پر اپوائنٹمنٹ اور رہنمائی دستیاب ہے۔

اہل علاقہ کیلئے خوشخبری* کل بروز بدھ شام 5 بجے تا رات 9 بجے تک          *نشتر ہسپتال ملتان سے* ماہر امراض               ...
21/07/2026

اہل علاقہ کیلئے خوشخبری*
کل بروز بدھ شام 5 بجے تا رات 9 بجے تک
*نشتر ہسپتال ملتان سے*
ماہر امراض
*ڈاکٹر راؤ حیدر علی گوہر*
MBBS , FCPS , PLAB -1 UK
Reg. Nishter Hospital Multan
سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال ( اڈا سراۓ سدھو نزد المعراج ریسٹورنٹ) میں *مریضوں کا چیک آپ اور الٹراساؤنڈ* کریں گے۔
*اپنے بچوں کے ختنے سرجن ڈاکٹر سے کروائیں*
بغیر خون ، بغیر ٹانکوں کے محفوظ اور جدید طریقے سے وہ بھی مناسب فیس کے ساتھ ۔
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
*کچے ، پکے پلستر کی سہولت بھی موجود ہے*
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
*ہمہ قسم کے آپریشن کی سہولت بھی 24 گھنٹے موجود ہے*
بواسیر ، لیپوما ، ہرنیا ، رسولی ، پتھری ، چھوٹا بڑا آپریشن 24 گھنٹے سہولت موجود ہے
ایف سی پی ایس جنرل سرجن ، جدید آپریشن تھیٹر

*اپنے مریضوں کو کوالیفائڈ ڈاکٹرز سے چیک کرواۓ* ۔

*توجہ طلب*  *عطائیت ( Quackery ) - خاموش زہر* نیم حکیم جان کا خطرہ ! آج سے دو دن پہلے ایک مریض تشریف لایا ۔ ہاتھ بُری طر...
17/07/2026

*توجہ طلب*
*عطائیت ( Quackery ) - خاموش زہر*
نیم حکیم جان کا خطرہ !
آج سے دو دن پہلے ایک مریض تشریف لایا ۔ ہاتھ بُری طرح زخمی / الرجی میں مبتلا بچی کے والدین کی آنکھوں میں غم و پریشانی ۔ تشخیص کے لیے مریض کی ہسٹری معلوم کی تو پتا چلا کے ایک مقامی عطائی ڈاکٹر سے علاج کروایا اور بچی کا سارا ہاتھ اور جسم پر الرجی ہوئی ، تو ہم اس کے پاس دوبارا گئے اور بتایا کہ بچہ کے ساتھ دوائی لگنے سے یہ معملا پیش آیا جس پر انہوں نے کہا کے دوائی 2 دن لگواۓ کورس مکمل کریں کچھ نہیں ہوتا اگلے دن دوبارا دوائی لگوانے گئے اور دوائی لگتے ہی بچی کے پورے جسم پر الرجی ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ حالت ہوگئی ۔
*جس کے بعد سراۓ سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال تشریف لائے اور ڈاکٹر محمد عثمان غنی صاحب نے علاج کیا اور آج مریض کا فون آیا ہے کہ الحمدللہ بچی اب بہت بہتر ہے* اللہ پاک کے بےحد شکر گزار ہیں کہ اللہ پاک نے شفا دی ۔ اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

ہمیشہ کوالیفائید ڈاکٹرز سے چیک کروائیں آپ کی صحت ہی آپ کی اصل دولت ہے ۔
عطائیت کا انکار صحت سے پیار

14/07/2026

*اہل علاقہ کیلئے خوشخبری*
کل بروز بدھ شام 5 بجے تا رات 9 بجے تک
*نشتر ہسپتال ملتان سے*
ماہر امراض
*ڈاکٹر راؤ حیدر علی گوہر*
MBBS , FCPS , PLAB -1 UK
Reg. Nishter Hospital Multan

*ڈاکٹر میڈم ملیحہ زینب*
MBBS,FCPS,Gynecologist Ex Reg DHQ Shiwal , Gastroenterologist Reg Nishter Hospital Multan

سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال ( اڈا سراۓ سدھو نزد المعراج ریسٹورنٹ) میں *مریضوں کا چیک آپ اور الٹراساؤنڈ* کریں گے۔
(گردن توڑ بخار ) (پیدائشی بیمار بچے) (بچوں کا دیر سے چلنا ) (ہڈیوں اور پٹھوں کی کمزوری) (بھوک کا نہ لگنا ) (سانس اور پھیپھڑوں کے امراض) ( ملیریا/ڈینگی) (ہائپرٹائٹس بی اور سی) (دل کے امراض) ( کولیسٹرول) (ہائی بلڈ پریشر)
(خون کے امراض) (نمونیا) (شوگر) (جوڑوں کا درد) ( دمہ ) ( جگر کی گرمی )
{ حمل کے مسائل } {نارمل ڈیلیوری} { جھوٹا/بڑا آپریشن} { چھاتی کی گلٹیاں } { حمل کے بعد کے مسائل} { بچہ دانی کے امراض } { دائمی قبض } { کلا پیلا یرقان } { پاخانہ میں خون } { خون کی الٹی}
*اپنے مریضوں کو کوالیفائڈ ڈاکٹرز سے چیک کرواۓ* ۔
ایڈیس: باٹی بنگلہ روڈ اڈا سرائے سدھو
رابطہ نمبر : 03701328394
03011328394

ڈاکٹر محمد عثمان غنی، جو کہ ایک ماہر ڈاکٹر ہیں، اپنی پیشہ ورانہ خدمات نشتر ہسپتال ملتان میں انجام دیتے رہے ہیں۔ اب وہ رو...
10/07/2026

ڈاکٹر محمد عثمان غنی، جو کہ ایک ماہر ڈاکٹر ہیں، اپنی پیشہ ورانہ خدمات نشتر ہسپتال ملتان میں انجام دیتے رہے ہیں۔ اب وہ روزانہ بمطابق شیڈول صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک، اور پھر شام 4 بجے سے رات 11 بجے تک، سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال میں اپنے مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔ اس دوران وہ مختلف امراض جیسے گردن توڑ بخار، پیدائشی بیماریوں میں مبتلا بچے، بچوں کا دیر سے چلنا، ہڈیوں اور پٹھوں کی کمزوری، بھوک کا نہ لگنا، سانس اور پھیپھڑوں کے امراض، ملیریا، ڈینگی، ہائپرٹائٹس بی اور سی، دل کے امراض، کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر، خون کے امراض، نمونیا، شوگر، جوڑوں کا درد، دمہ، اور جگر کی گرمی جیسے مسائل کی تشخیص اور علاج کرتے ہیں۔
ڈاکٹر عثمان غنی کی مہارت اور تجربہ ان گنت مریضوں کے لئے راحت کی خبر لے کر آتا ہے، اور وہ اپنی محنت سے لوگوں کو صحت مند زندگی کی طرف واپس لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مریضوں کو ہمیشہ کوالیفائیڈ ڈاکٹروں سے چیک کروانے کی ترغیب دی جاتی ہے تاکہ ان کا علاج بہترین انداز میں ہوسکے۔ ڈاکٹر عثمان غنی سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال میں 24 گھنٹے موجود ہیں جہاں وہ سہولت اور خلوص کے ساتھ اپنے مریضوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے آپ ان کے فون نمبر 03701328394 یا 03011328394 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں

پیارے بھائی اور ہمارے شہر کی ایک معتبر شخصیت محترم Rana Sohail صاحب آج سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال تشریف لائے اور ...
08/07/2026

پیارے بھائی اور ہمارے شہر کی ایک معتبر شخصیت محترم Rana Sohail صاحب آج سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال تشریف لائے اور ڈاکٹر راؤ حیدر علی گوہر سے محبت اور خلوص بھری ملاقات کی ۔
آپ کی تشریف آوری کا شکریہ ❤️ ہمیشہ سلامت رکھے آباد رہے 💕🤲

Address

SARAI SIDHU GENRAL AND CHILDREN HOSPITAL
Sarai Sidhu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarai Sidhu General and Children Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share