Rai Medical Complex

Call Directions Website Contact the practice

Rai Medical Complex Rai Medical Complex is a 100 bedded teaching hospital for patients suffering from diseases pertaining to different medical & surgical specializations.

Established in 2009 Rai Medical Complex is the First Private 100 bedded teaching hospital providing all healthcare specialties under one roof, The aim of the hospital is to be the leading healthcare provider in district Sargodha. It was established in Sargodha in 2009. The catchment area of Rai Medical College is not only Sargodha but also from the neighboring cities. At present, in addition to the founder specialist of Rai Medical Complex, a mega team of doctors of different specialties like General Surgery, Laparoscopic Surgery, General Medicine, Advanced Gastroenterology, Gynecology & Obstetrics, Pediatrics, Ophthalmology, E.N.T., Cardiology, Angiography, Angioplasty, Neurology, Psychiatry, Dermatology, are available round the clock for patient care. Equipped with all the latest diagnostic facilities including a state of the art 64 slice CT scan

🩺 پیٹ، معدہ اور آنتوں کے امراض کا موثر علاجرائے میڈیکل کمپلیکس، سرگودھا میں معدہ، جگر اور آنتوں کے امراض کے لیے ماہر ڈاک...
10/10/2026

🩺 پیٹ، معدہ اور آنتوں کے امراض کا موثر علاج

رائے میڈیکل کمپلیکس، سرگودھا میں معدہ، جگر اور آنتوں کے امراض کے لیے ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

✅ تیزابیت اور سینے کی جلن
✅ معدے کے السر اور سوزش
✅ ہیپاٹائٹس اور جگر کے امراض
✅ پتے کی پتھری
✅ آنتوں کی سوزش (آئی بی ایس)
✅ قبض اور آنتوں کے دیگر مسائل

⚠️ پیٹ کے درد کو نظر انداز نہ کریں!
معدہ، جگر یا آنتوں کے مسائل کی صورت میں بروقت معائنہ کروائیں اور مناسب طبی مشورہ حاصل کریں۔

📍 پتہ: 148-A فاطمہ جناح روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا
📞 رابطہ: 0483221007

رائے میڈیکل کمپلیکس — آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔

🩸 ذیابیطس کی علامات کو نظر انداز نہ کریں!زیادہ پیاس لگنا، بار بار پیشاب آنا اور مسلسل تھکن محسوس ہونا؟ بروقت معائنہ اور ...
07/10/2026

🩸 ذیابیطس کی علامات کو نظر انداز نہ کریں!

زیادہ پیاس لگنا، بار بار پیشاب آنا اور مسلسل تھکن محسوس ہونا؟ بروقت معائنہ اور بلڈ شوگر کی جانچ کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

ڈاکٹر عامر نذیر
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن)
رائے میڈیکل کمپلیکس، سرگودھا

ذیابیطس سے متعلق مشاورت اور باقاعدہ مانیٹرنگ کے لیے رابطہ کریں۔

📞 048-3221007-8
📍 148-A، فاطمہ جناح روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا

🌸 خواتین کی صحت، ہماری توجہ 🌸رائے میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر شاہدہ شاہین، ماہرِ امراضِ نسواں و بانجھ پن، سے اپنی صحت سے مت...
03/10/2026

🌸 خواتین کی صحت، ہماری توجہ 🌸

رائے میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر شاہدہ شاہین، ماہرِ امراضِ نسواں و بانجھ پن، سے اپنی صحت سے متعلق مسائل پر مشاورت حاصل کریں۔

✅ ماہواری کے مسائل اور لیکوریا
✅ حمل کے دوران نگہداشت
✅ نارمل ڈلیوری اور سیزیرین آپریشن
✅ بچہ دانی کی رسولیوں اور بانجھ پن سے متعلق مشاورت و علاج
✅ خواتین کے دیگر امراض کی جانچ

اپنی صحت کو ترجیح دیں اور مشاورت کے لیے رابطہ کریں۔

📞 048-3221007-8
📍 148-A، فاطمہ جناح روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا

🚨 **ہنگامی صورتِ حال میں وقت ضائع نہ کریں!****رائے میڈیکل کمپلیکس، سرگودھا** میں ایمرجنسی ٹیم آپ کی خدمت کے لیے **24 گھن...
29/09/2026

🚨 **ہنگامی صورتِ حال میں وقت ضائع نہ کریں!**

**رائے میڈیکل کمپلیکس، سرگودھا** میں ایمرجنسی ٹیم آپ کی خدمت کے لیے **24 گھنٹے موجود ہے۔**

سینے میں درد، سانس لینے میں دشواری، بے ہوشی، فالج کی علامات، شدید پیٹ درد، خون بہنے یا حادثاتی چوٹ کی صورت میں فوری طبی مدد حاصل کریں۔

🏥 **ایمرجنسی سروسز — دن ہو یا رات، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔**

📞 رابطہ: 0483221008
📍 **148-A، فاطمہ جناح روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا**

🔬 **آپ کی صحت، آپ کی توجہ کی مستحق!**رائے میڈیکل کمپلیکس، سرگودھا میں ڈاکٹر کے تجویز کردہ ٹیسٹوں کے لیے لیبارٹری سروسز د...
29/09/2026

🔬 **آپ کی صحت، آپ کی توجہ کی مستحق!**

رائے میڈیکل کمپلیکس، سرگودھا میں ڈاکٹر کے تجویز کردہ ٹیسٹوں کے لیے لیبارٹری سروسز دستیاب ہیں:

✅ خون کا مکمل ٹیسٹ — CBC
✅ بلڈ شوگر — Blood Glucose
✅ کولیسٹرول اور چکنائی کی جانچ — Lipid Profile
✅ جگر کے افعال کی جانچ — LFTs
✅ گردوں کے افعال کی جانچ — RFTs

📞 0483221007-8
📍 148-A، فاطمہ جناح روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا

تیزابیت، ریفلوکس اور سینے کی جلن کو نظر انداز نہ کریں!مرچ مصالحے، چکنائی والی غذائیں، چائے اور کافی بعض افراد میں جلن بڑ...
21/09/2026

تیزابیت، ریفلوکس اور سینے کی جلن کو نظر انداز نہ کریں!

مرچ مصالحے، چکنائی والی غذائیں، چائے اور کافی بعض افراد میں جلن بڑھا سکتی ہیں۔ زیادہ کھانا اور کھانے کے فوراً بعد لیٹ جانا بھی علامات کو بڑھا سکتا ہے۔

اگر علامات بار بار ہوں، احتیاط کے باوجود برقرار رہیں، نگلنے میں دشواری ہو یا بلاوجہ وزن کم ہو رہا ہو تو ماہرِ امراضِ معدہ سے مشورہ کریں۔

رائے میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر محمد بلال اعوان، کنسلٹنٹ گیسٹرو انٹرولوجسٹ اینڈ ہیپاٹولوجسٹ، سے معدہ، آنت اور جگر کے مسائل کے لیے رہنمائی حاصل کریں۔

📞 معلومات و اپائنٹمنٹ: 0483221007
📍 رائے میڈیکل کمپلیکس، 148A، فاطمہ جناح روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا۔


اپنی جلد، بالوں اور خوبصورتی کی بہتر دیکھ بھال کے لیے ڈاکٹر عامرہ عزیز، کنسلٹنٹ ایستھیٹک فزیشن سے رائے میڈیکل کمپلیکس می...
09/09/2026

اپنی جلد، بالوں اور خوبصورتی کی بہتر دیکھ بھال کے لیے ڈاکٹر عامرہ عزیز، کنسلٹنٹ ایستھیٹک فزیشن سے رائے میڈیکل کمپلیکس میں رجوع کریں۔ یہاں جلد اور بالوں کے مختلف مسائل کے لیے جدید تشخیص اور علاج کی سہولیات دستیاب ہیں، جن میں کیل مہاسے، چہرے کے داغ دھبے اور چھائیاں، مسے اور اسکن ٹیگز، بالوں کا کم ہونا یا گنج پن، جھریاں، جلدی الرجی، خارش، ایگزیما، انفیکشن اور ناخنوں کی بیماریوں کا علاج شامل ہے۔

خوبصورتی اور اسکن کیئر کے لیے ہائیڈرا فیشل، کاربن لیزر فیشل، پیکو لیزر، مائیکرو نیڈلنگ، PRP برائے چہرہ و بال، میزو تھراپی، بوٹوکس اور فلرز جیسی ایستھیٹک سروسز بھی دستیاب ہیں۔

اپنی جلد اور بالوں کے مسائل کو نظر انداز نہ کریں، بروقت مشورہ اور مناسب علاج آپ کی جلد کی صحت اور اعتماد دونوں بہتر بنانے میں مددگار ہو سکتا ہے۔

📞 اپوائنٹمنٹ و معلومات: 0483221007 | 03061071024
📍 رائے میڈیکل کمپلیکس، 148-A فاطمہ جناح روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا

🌟 Entrust Your Vision to Expert Hands! 🌟 At Rai Medical Complex,Consultant Eye SpecialistDr. Muhammad Hasnainis now avai...
19/05/2026

🌟 Entrust Your Vision to Expert Hands! 🌟
At Rai Medical Complex,
Consultant Eye Specialist
Dr. Muhammad Hasnain
is now available with advanced technology and modern eye care facilities.
✔ Successful Cataract Treatment
✔ Vision & Eye Disorder Management
✔ Eye Ultrasound (B-Scan)
✔ Advanced Eye Surgeries
🩺 Over 20 Years of Experience
💯 Safe, Reliable & Modern Treatment

📍 148-A Fatima Jinnah Road, Satellite Town, Sargodha
📞 0483221008

✨ Protect your eyes because clear vision is the key to a beautiful life.

🌟 اپنی بینائی کو محفوظ ہاتھوں میں دیں! 🌟
رائی میڈیکل کمپلیکس میں
ماہرِ امراضِ چشم
ڈاکٹر محمد حسنین
اب جدید ترین سہولیات اور جدید آلات کے ساتھ دستیاب ہیں۔
✔ موتیا کا کامیاب علاج
✔ نظر کی کمزوری اور بینائی کے مسائل
✔ آنکھوں کا الٹراساؤنڈ (B-Scan)
✔ جدید آنکھوں کی سرجری
🩺 20 سال سے زائد تجربہ
💯 محفوظ، معیاری اور جدید علاج
📍 148-A فاطمہ جناح روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا
📞 0483221008
✨ اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں کیونکہ صاف بینائی ایک خوبصورت زندگی کی ضمانت ہے۔

Dr. Bilal Awan – ERCP SPECIALIST(MBBS, MD, MACG USA)Expert care for stomach, liver, and digestive health issues is now a...
19/05/2026

Dr. Bilal Awan – ERCP SPECIALIST
(MBBS, MD, MACG USA)

Expert care for stomach, liver, and digestive health issues is now available at Rai Medical Complex.

Specialized treatment for:
✔ معدے کے مسائل
✔ جگر کی بیماریاں
✔ نظامِ ہاضمہ کے امراض
✔ پتھوں کی تکلیف
✔ وزن میں کمی
✔ پیٹ درد اور گیس
✔ اینڈوسکوپی و کولونوسکوپی

Advanced Endoscopy, Colonoscopy & ERCP services under expert supervision.

📍 148-A Fatima Jinnah Road, Satellite Town, Sargodha
📞 (048) 3221008

Your digestive health deserves expert care.

**Advanced & Effective Treatment for Piles — Now in Sargodha**At Rai Foundation Teaching Hospital and Rai Medical Comple...
06/05/2026

**Advanced & Effective Treatment for Piles — Now in Sargodha**

At Rai Foundation Teaching Hospital and Rai Medical Complex, piles are treated using modern laser technology, ensuring a safe, minimally painful procedure with fast recovery.
👩 **Dr. Hira Aslam Rai**
MBBS, FCPS (Surgery)
General & Laparoscopic Surgeon — Skilled and Experienced Specialist
✔ Minimally invasive modern treatment
✔ Less pain, faster recovery
✔ Effective treatment for all stages of piles
If you are experiencing pain, bleeding, itching, or swelling, seek timely medical care.

Additionally, treatment is available for:
Appendix, Hernia, Thyroid disorders, Gallbladder issues, Piles, Tumors, Breast cancer, Breast infections, Non-cancerous breast lumps, Ni**le changes, and abnormal discharge.
📍 Rai Foundation Teaching Hospital, Sargodha — 048-2090003
📍 Rai Medical Complex, Sargodha — 048-3221008
Prioritize your health — Book your appointment today.

بواسیر کا جدید اور مؤثر علاج — اب سرگودھا میں
رائے فاؤنڈیشن ٹیچنگ ہسپتال اینڈ رائے میڈیکل کمپلیکس میں بواسیر کا علاج جدید لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے کیا جا رہا ہے، جو محفوظ، کم تکلیف دہ اور تیز ریکوری فراہم کرتا ہے۔
ڈاکٹر حرا اسلم رائے
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (سرجری)
جنرل و لیپروسکوپک سرجن — مستند اور تجربہ کار معالج
✔ بغیر آپریشن کے جدید طریقہ علاج
✔ کم درد اور جلد صحت یابی
✔ ہر اسٹیج کی بواسیر کا علاج ممکن
اگر آپ کو درد، خون آنا، خارش یا سوجن جیسی علامات کا سامنا ہے تو بروقت علاج کروائیں۔
اس کے علاوہ درج ذیل بیماریوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے۔
اپنڈکس، ہرنیا، تھائیرائیڈ، پتہ ، بواسیر، رسولی کا آپریشن، چھاتی کا کینسر،چھاتی کی سوزش، چھاتی میں بغیر کینسر والی رسولی کا علاج، نپل میں تبدیلی، یا رطوبت کا اخراج ہونا جیسے امراض کا علاج کیا جاتا ہے.
📍 رائے فاؤنڈیشن ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا —2090003- 048
📍 رائے میڈیکل کمپلیکس سرگودھا —3221008-048
اپنی صحت کو ترجیح دیں — آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

Address

148 A Fatima Jinnah Road, Satellite Town
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rai Medical Complex:

Shortcuts

Share

Category