Gondal Medical Store

Gondal Medical Store Medicine information
(1)

22/04/2026

جو ہارٹ کےمریض Sustac یا Trygil (نائٹریٹس) جیسی دوائیں لے رہے ہیں، وہ ہرگز Vi**ra (sildenafil) یا Cialis (tadalafil) استعمال نہ کریں۔ان ادویات کو ایک ساتھ لینے سے بلڈ پریشر خطرناک حد تک گر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں جان کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔

22/04/2026

جو ہارٹ کےمریض Sustac یا Trygil (نائٹریٹس) جیسی دوائیں لے رہے ہیں، وہ ہرگز Vi**ra (sildenafil) یا Cialis (tadalafil) استعمال نہ کریں۔ان ادویات کو ایک ساتھ لینے سے بلڈ پریشر خطرناک حد تک گر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں جان کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔

یہ کریم درج ذیل فنگس انفیکشن میں مفید ہے:داد (Ringworm)کھجلی والا فنگس انفیکشنپاؤں کا فنگس / ایتھلیٹس فٹ (Athlete’s Foot...
02/02/2026

یہ کریم درج ذیل فنگس انفیکشن میں مفید ہے:
داد (Ringworm)
کھجلی والا فنگس انفیکشن
پاؤں کا فنگس / ایتھلیٹس فٹ (Athlete’s Foot)
پسینے والی جگہوں کا انفیکشن (جیسے بغل، رانوں کے درمیان)
جلد پر سفید/سرخ دھبے جو فنگس کی وجہ سے ہوں
خارش، جلن اور لالی
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.

15/11/2025

آپ کا معدہ آپ کا موڈ بدلتا ہے

1. معدہ اور دماغ ایک دوسرے سے مسلسل رابطے میں رہتے ہیں—اس نظام کو Gut–Brain Axis کہتے ہیں۔
2. نوّے فیصد serotonin ہارمون آنتیں بناتی ہیں، جو خوشی، سکون اور موڈ کو کنٹرول کرتا ہے۔
3. سوزش، گیس، ڈیس بائیوسس یا H. pylori ہونے سے دماغ پر بھی برا اثر پڑتا ہے—چڑچڑا پن، بےچینی اور نیند کی خرابی۔
4. صحت مند آنتیں بہتر موڈ، بہتر نیند اور بہتر فوکس دیتی ہیں—gut جتنا خوش، آپ اُتنے پرسکون۔
5. پروبائیوٹکس، فائبر والی غذا، پانی، اور stress control اس رابطے کو مضبوط کرتے ہیں۔
6. یاد رکھیں: آپ کا مزاج آپ کی آنتوں کی کیفیت کا آئینہ ہے

✅️ سی بی سی (CBC) ٹیسٹ کی مختصر تشریح ۔ہیموگلوبین (HB)کم ہو تو خون کی کمیڈبلیو بی سی (WBC)زیادہ ہوں تو انفیکشنآر بی سی (...
02/09/2025

✅️ سی بی سی (CBC) ٹیسٹ کی مختصر تشریح ۔

ہیموگلوبین (HB)
کم ہو تو خون کی کمی

ڈبلیو بی سی (WBC)
زیادہ ہوں تو انفیکشن

آر بی سی (RBC)
کم ہوں تو انیمیا

پلیٹیلیٹس (PLATELETS)
کم ہوں تو خون بہنے کا خطرہ

ایچ سی ٹی (HCT)
خون کی مقدار کا تناسب

ایم سی وی (MCV)
خون کے خلیے بڑے یا چھوٹے ہو تو آئرن یا B12 کی کمی

01/05/2025

"منافق شخص بھیڑیے کے ساتھ بیٹھ کر کھاتا ہے، کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے۔
(خلیل جبران)

Address

District Sargodha Bhalwal
Sargodha
31316

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gondal Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share