24/08/2026
🩺 Obesity سے پریشان ہیں؟ وزن کم کرنے کا ایک جدید آپشن جانیں!
کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں لیکن ڈائٹنگ، انجیکشن یا سرجری سے گریز کرنا چاہتے ہیں؟
Intragastric Balloon بعض منتخب مریضوں کے لیے وزن کم کرنے کا ایک non-surgical option ہو سکتا ہے۔
اس طریقہ کار میں اینڈوسکوپی کے ذریعے معدے میں ایک مخصوص بیلون رکھا جاتا ہے، جس سے معدے میں جگہ کم محسوس ہوتی ہے اور کم مقدار میں کھانے سے پیٹ بھرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
یہ طریقہ ہر مریض کے لیے موزوں نہیں ہوتا، اس لیے اپنی صحت، وزن اور میڈیکل ہسٹری کے مطابق ماہر گیسٹرواینٹرولوجسٹ سے مکمل مشورہ ضروری ہے۔
اگر آپ Obesity، Overweight یا Fatty Liver کے مسئلے سے پریشان ہیں اور وزن کم کرنے کے محفوظ اور مؤثر آپشنز جاننا چاہتے ہیں تو آج ہی ڈاکٹر محمد بلال اعوان سے مشورہ کریں۔
📞 آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں
0317 886 8394 | 0321 604 3346
📍 Rai Medical Complex, Sargodha
📍 Bhatti Hospital, Joharabad Rd, Khushab
💬 آپ وزن کم کرنے کے لیے کون سا طریقہ پسند کریں گے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں!