18/08/2026
انسان کا سفر الگ ہے، اس لیے اپنی رفتار کو کسی اور کی رفتار سے مت تولو۔ 🌿
ہر کسی کی زندگی کا راستہ، وقت اور منزل مختلف ہوتی ہے۔
اپنی growth کو دوسروں سے compare کرنے کے بجائے، اپنے سفر پر توجہ دیں۔ 💚
Trust your journey. Trust your pace. ✨
🌱 ❤️