19/09/2026
🌸 خواتین کی صحت، ہماری توجہ 🌸
امراضِ نسواں، حمل اور زچگی سے متعلق معائنے اور مشاورت کے لیے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر صدف سحر سے رجوع کریں۔
👩⚕️ ماہر امراضِ نسواں و زچگی
MBBS, FCPS, CHPE
ماہواری کی بے قاعدگی، حمل کے مسائل، لیکوریا، خون کی کمی اور بانجھ پن سے متعلق مشاورت، نارمل ڈلیوری، سیزیرین سیکشن، آئی یو آئی (IUI)، آئی وی ایف (IVF) اور بچہ دانی و بیضہ دانی کے امراض کے لیے طبی رہنمائی حاصل کریں۔
اپنی صحت کو ترجیح دیں اور بروقت معائنہ کروائیں۔
📍 رائے فاؤنڈیشن ٹیچنگ ہسپتال، مِٹھہ لک، کوٹ مومن روڈ، سرگودھا
📞 معلومات اور اپائنٹمنٹ: 03107771555 | 0482090003