28/07/2026
بلڈ شوگر کا ٹیسٹ 100 روپے کا ہے، لیکن شوگر کی وجہ سے پاؤں یا ٹانگ کاٹنے کا علاج اور بحالی لاکھوں روپے میں ہوتی ہے۔
باقاعدگی سے شوگر چیک کرنا اور پاؤں کا خیال رکھنا انسان کو عمر بھر معذوری سے بچا سکتا ہے