Dr. Muhammad Usman Nephrologist

Dr. Muhammad Usman Nephrologist M.B.B.S, F.C.P.S (Nephrology) Consultant Nephrologist and Transplant Physcian, Specialist of Kidney Diseases,Transplant, Hypertension & Diabetes

Dr. Muhammad Usman | MBBS, FCPS (Nephrology)
Consultant Nephrologist & Transplant Physician
Expert Kidney Care Specialist in Faisalabad
Dedicated to advanced kidney treatment, dialysis & transplant care.

17/06/2026
یورک ایسڈ یورک ایسڈ (Uric Acid) جسم میں پایا جانے والا ایک فضلہ نما مادہ ہے جو پیورین (Purine) نامی مرکبات کے ٹوٹنے سے ب...
14/06/2026

یورک ایسڈ

یورک ایسڈ (Uric Acid) جسم میں پایا جانے والا ایک فضلہ نما مادہ ہے جو پیورین (Purine) نامی مرکبات کے ٹوٹنے سے بنتا ہے۔ پیورین بعض غذاؤں جیسے سرخ گوشت، کلیجی، سمندری غذا اور بعض دالوں میں موجود ہوتا ہے۔ عام حالات میں یورک ایسڈ خون میں حل ہو کر گردوں کے ذریعے پیشاب کے راستے خارج ہو جاتا ہے، لیکن جب اس کی مقدار خون میں بڑھ جائے یا گردے اسے مناسب طور پر خارج نہ کر سکیں تو مختلف بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔

یورک ایسڈ بڑھنے کی وجوہات

یورک ایسڈ کی زیادتی کی اہم وجوہات درج ذیل ہیں:

سرخ گوشت اور سمندری غذا کا زیادہ استعمال

گردوں کی بیماری

موٹاپا

ذیابیطس

خون کی بیماریاں

کینسر بالخصوص خون سے متعلق

بعض ادویات کا استعمال

موروثی عوامل

الکحل کا استعمال

یورک ایسڈ سے متعلق اہم بیماریاں

1. گاؤٹ (Gout)

گاؤٹ یورک ایسڈ کی سب سے مشہور بیماری ہے۔ اس میں یورک ایسڈ کے کرسٹل جوڑوں میں جمع ہو جاتے ہیں، جس سے شدید درد، سوجن اور لالی پیدا ہوتی ہے۔ عموماً پاؤں کے انگوٹھے کا جوڑ سب سے پہلے متاثر ہوتا ہے۔

2. گردے کی پتھری

جب پیشاب میں یورک ایسڈ کی مقدار بہت زیادہ ہو جائے تو اس کے کرسٹل گردوں میں جمع ہو کر پتھری بنا سکتے ہیں۔ اس سے کمر یا پہلو میں شدید درد، پیشاب میں خون اور پیشاب کی رکاوٹ جیسی علامات پیدا ہو سکتی ہیں۔

3. گردے اچانک فیل ہونے کی بیماری

یورک ایسڈ کی اچانک بہت بلند سطح گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ایسے مریض فوری علاج نہ ہونے سے گردے فیل(Acute kidney failure) کے مرض کا شکار ہو سکتے ہیں۔

4. قلبی اور میٹابولک امراض

زیادہ یورک ایسڈ کا تعلق بلند فشار خون، دل کی بیماریوں، موٹاپے اور میٹابولک سنڈروم سے بھی پایا گیا ہے۔ اگرچہ اس تعلق کی نوعیت پر مزید تحقیق جاری ہے، لیکن بلند یورک ایسڈ کو ایک اہم خطرے کے عنصر کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

تشخیص

یورک ایسڈ کی تشخیص خون میں یورک ایسڈ کی سطح جانچنے سے کی جاتی ہے۔ بعض صورتوں میں پیشاب کے ٹیسٹ، الٹراساؤنڈ یا جوڑ سے سیال نکال کر بھی تشخیص کی جا سکتی ہے۔

علاج اور احتیاط

پانی کا زیادہ استعمال

وزن میں کمی

سرخ گوشت اور زیادہ پیورین والی غذاؤں سے پرہیز

میٹھے مشروبات خصوصاً فروکٹوز والے مشروبات سے اجتناب۔

۔یورک ایسڈکم کرنے والی ادویات کا استعمال جیسے Allopurinol اور Febuxostat۔


■BOOK AN APPOINTMENT: 03366912256

■ABOUT ME
‣ Dr. Muhammad Usman
‣ Assist. Professor Nephrology
‣ Specialist in Kidney diseases, High blood pressure, Diabetes Dialysis and Kidney transplant
‣ MBBS (KEMU) , FCPS Nephrology MISN, MPSN
‣ Consultant Nephrologist Civil/DHQ Hospital Faisalabad

■ MY CLINIC'S ADDRESS
‣ Faisal Hospital Faisalabad(New Building), 544-A East Canal Rd , Block A People's Colony No 1, Near Abdullah Pur Bridge, Faisalabad, Punjab

■page: https://www.facebook.com/Nephrologist.in.Faisalabad.Kidney.Specialist/

■Watch more videos on my YouTube channel.
Youtube channel:
Kideny Consult with Dr Muhammad Usman

Channel link:

https://www.youtube.com/



.

ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل!ہائی بلڈ پریشر ایک انتہائی خطرناک بیماری ہے۔  یہ جسم کے ہر حصے کو متاثر کرتا ہے۔ یہ دل، گر...
18/05/2026

ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل!

ہائی بلڈ پریشر ایک انتہائی خطرناک بیماری ہے۔
یہ جسم کے ہر حصے کو متاثر کرتا ہے۔
یہ دل، گردے، دماغ اور آنکھوں کی خرابی کی بڑی وجہ ہے۔
یہ گردے خرابی کی دوسری بڑی وجہ ہے۔
بروقت علاج بہت ضروری ہے تاکہ پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔۔


■BOOK AN APPOINTMENT: 03366912256

■ABOUT ME
‣ Dr. Muhammad Usman
‣ Assist. Professor Nephrology
‣ Specialist in Kidney diseases, High blood pressure, Diabetes Dialysis and Kidney transplant
‣ MBBS (KEMU) , FCPS Nephrology MISN, MPSN
‣ Consultant Nephrologist Civil/DHQ Hospital Faisalabad

■ MY CLINIC'S ADDRESS
‣ Faisal Hospital Faisalabad(New Building), 544-A East Canal Rd , Block A People's Colony No 1, Near Abdullah Pur Bridge, Faisalabad, Punjab

■page: https://www.facebook.com/Nephrologist.in.Faisalabad.Kidney.Specialist/

■Watch more videos on my YouTube channel.
Youtube channel:
Kideny Consult with Dr Muhammad Usman

Channel link:

https://www.youtube.com/



.

گردے کی پتھریاں(Kidney Stone Disease)یہ گردے کی عام بیماری ہے۔ گردے کی پتھریاں بہت سی اقسام کی ہوتی ہیں۔جیسے کیلشیم، آکس...
18/05/2026

گردے کی پتھریاں(Kidney Stone Disease)

یہ گردے کی عام بیماری ہے۔
گردے کی پتھریاں بہت سی اقسام کی ہوتی ہیں۔
جیسے کیلشیم، آکسالیٹ، یورک ایسڈ، ٹرپل فاسفیٹ سٹون۔
گردےکی پتھریاں گردے کی درد اور گردے فیل ہونے کی وجہ بنتی ہیں۔

علامات میں کمر درد ، پیشاب میں خون آنا، الٹی آنا شامل ہیں۔

بروقت علاج بہت ضروری ہے تاکہ پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔۔


■BOOK AN APPOINTMENT: 03366912256

■ABOUT ME
‣ Dr. Muhammad Usman
‣ Assist. Professor Nephrology
‣ Specialist in Kidney diseases, High blood pressure, Diabetes Dialysis and Kidney transplant
‣ MBBS (KEMU) , FCPS Nephrology MISN, MPSN
‣ Consultant Nephrologist Civil/DHQ Hospital Faisalabad

■ MY CLINIC'S ADDRESS
‣ Faisal Hospital Faisalabad(New Building), 544-A East Canal Rd , Block A People's Colony No 1, Near Abdullah Pur Bridge, Faisalabad, Punjab

■page: https://www.facebook.com/Nephrologist.in.Faisalabad.Kidney.Specialist/

■Watch more videos on my YouTube channel.
Youtube channel:
Kideny Consult with Dr Muhammad Usman

Channel link:

https://www.youtube.com/



.

🩺 گردے ہمارے جسم میں کیا کام کرتے ہیں؟گردے ہمارے جسم کا نہایت اہم حصہ ہیں جو جسم کو صحت مند اور متوازن رکھنے میں اہم کرد...
12/05/2026

🩺 گردے ہمارے جسم میں کیا کام کرتے ہیں؟

گردے ہمارے جسم کا نہایت اہم حصہ ہیں جو جسم کو صحت مند اور متوازن رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ 💙

✔️ جسم سے فالتو پانی خارج کرتے ہیں
✔️ خون بنانے میں مدد دیتے ہیں
✔️ بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھتے ہیں
✔️ وٹامن ڈی، کیلشیم، سوڈیم اور پوٹاشیم کی مقدار متوازن رکھتے ہیں
✔️ ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مددگار ہوتے ہیں
✔️ جسم سے نقصان دہ مادے جیسے یوریا اور کریٹینین خارج کرتے ہیں

اگر آپ گردوں کی بیماری، شوگر یا بلڈ پریشر کے مسائل کا شکار ہیں تو بروقت علاج بہت ضروری ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد عثمان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
اسٹنٹ پروفیسر (نیفرولوجی)

📞 رابطہ کریں: 0336-6912256
📍 فیصل ہسپتال، نیو بلڈنگ، فرسٹ فلور، کمرہ نمبر 119، فیصل آباد

اپنی صحت کا خیال رکھیں اور ماہر ڈاکٹر سے بروقت مشورہ کریں۔

🌍 INTERNATIONAL NURSES DAY12th May💙 Honoring the dedication, compassion, and tireless efforts of nurses who stand at the...
12/05/2026

🌍 INTERNATIONAL NURSES DAY
12th May

💙 Honoring the dedication, compassion, and tireless efforts of nurses who stand at the heart of healthcare every single day. Their commitment brings comfort, healing, and hope to countless lives.

👨‍⚕️ Dr. Muhammad Usman
MBBS, FCPS
Assistant Professor (Nephrology)

A tribute to the nursing community for their invaluable role in patient care, especially in specialized fields like nephrology where teamwork saves lives every day.

📞 Book Your Appointment: 0336-6912256
📍 Faisal Hospital, New Building, 1st Floor, Room #119, Faisalabad

For expert kidney care and professional consultation, visit today.


A tribute to the nursing community for their invaluable role in patient care, especially in specialized fields like nephrology, where teamwork saves lives every day.

Polycsytic Kidney Disease گردے کی تھیلیوں والی موروثی بیمارییہ گردے کی سب سے عام موروثی بیماری ہے۔ 400 میں سے 1 شخص اس ک...
10/05/2026

Polycsytic Kidney Disease
گردے کی تھیلیوں والی موروثی بیماری

یہ گردے کی سب سے عام موروثی بیماری ہے۔
400 میں سے 1 شخص اس کا شکار ہو سکتا ہے۔

اس میں وقت کے ساتھ گردے میں پانی کی تھیلیاں بنتی ہیں۔ اور نارمل گردے کی ساخت کو خراب کر دیتی ہیں اور گردے کے فیل ہونے کی وجہ بنتی ہیں۔

علامات میں کمر درد ، پیشاب میں خون آنا، بی پی بڑہ جانا، پتھریاں بن جانا اور گردے فیل ہونے کی وجہ سے ڈایالاسس کی ضرورت پیش آنا ہے۔

بروقت علاج بہت ضروری ہے تاکہ گردے فیل ہونے سے بچا جا سکے۔۔


■BOOK AN APPOINTMENT: +92 3366912256

■ABOUT ME
‣ Dr. Muhammad Usman
‣ Assist. Professor Nephrology
‣ Specialist in Kidney diseases, High blood pressure, Diabetes Dialysis and Kidney transplant
‣ MBBS (KEMU) , FCPS Nephrology MISN, MPSN
‣ Consultant Nephrologist Civil/DHQ Hospital Faisalabad

■ MY CLINIC'S ADDRESS
‣ Faisal Hospital Faisalabad(New Building), 544-A East Canal Rd , Block A People's Colony No 1, Near Abdullah Pur Bridge, Faisalabad, Punjab

■page: https://www.facebook.com/Nephrologist.in.Faisalabad.Kidney.Specialist/

■Watch more videos on my YouTube channel.
Youtube channel:
Kideny Consult with Dr Muhammad Usman

Channel link:

https://www.youtube.com/



🌙 JUMMA MUBARAK 🌙May this blessed Friday bring peace, mercy, and endless Barakah into your life. May your prayers be acc...
08/05/2026

🌙 JUMMA MUBARAK 🌙

May this blessed Friday bring peace, mercy, and endless Barakah into your life. May your prayers be accepted and your heart be filled with hope and gratitude. 🤍

👨‍⚕️ Dr. Muhammad Usman
MBBS, FCPS
Assistant Professor (Nephrology)

Providing expert care for kidney diseases, hypertension, dialysis, and related health concerns with compassion and professionalism.

📞 Book Your Appointment Today: 0336-6912256
📍 Faisal Hospital, New Building, 1st Floor, Room #119, Faisalabad

Take the first step towards better kidney health and professional medical care.

🩺 گردوں کی بیماری سے بچاؤ کے لیے بروقت تشخیص ضروری!اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر، شوگر، دل کا مرض، موٹاپا، جوڑوں کے مسائل یا ...
08/05/2026

🩺 گردوں کی بیماری سے بچاؤ کے لیے بروقت تشخیص ضروری!

اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر، شوگر، دل کا مرض، موٹاپا، جوڑوں کے مسائل یا خاندان میں گردوں کی بیماری کی ہسٹری ہے تو آپ بھی گردوں کے مرض کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں اور بروقت معائنہ کروائیں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد عثمان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
اسٹنٹ پروفیسر (نیفرولوجی)

امراضِ گردہ، شوگر اور بلڈ پریشر کے مؤثر علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

📞 0336-6912256
📍 فیصل ہسپتال، نیو بلڈنگ، فرسٹ فلور، کمرہ نمبر 119، فیصل آباد

Address

Faisal Hospital, 673-A, Peoples Colony East Canal Road
Shah Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00

Telephone

03366912256

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Usman Nephrologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Muhammad Usman Nephrologist:

Shortcuts

Share

Category