19/10/2026
👶 نوزائیدہ بچوں کی بنیادی نرسری کی سہولت
الحمدللہ، ڈیسنٹ ہسپتال شہر سلطان میں نوزائیدہ بچوں کی بنیادی نگہداشت کے لیے نرسری کی سہولت دستیاب ہے۔
✅ چوبیس گھنٹے آکسیجن کی سہولت
✅ نوزائیدہ بچوں کی بنیادی نگہداشت
✅ ماہرِ اطفال (Pediatrician) کی نگرانی میں بچوں کی دیکھ بھال
📍 ڈیسنٹ ہسپتال، شہر سلطان
رانا ٹاؤن، شہرسلطان ۔
رابطہ نمبر ۔ 03012866600