Physio Hut By Dr Sami 'PT

Call Directions Website Contact the practice

Physio Hut By Dr Sami 'PT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Physio Hut By Dr Sami 'PT, Physical therapist, Mansoor Doctor Hospital college Road Alpuri, Shangla.

Physio Hut By Dr Sami 'PT is one of the leading physiotherapy services provider at Mansoor Doctors Hospital , College Road Alpurai District Shangla Kpk Pakistan

14/09/2026

ہر کمر درد کا حل صرف آپریشن نہیں ہیں
بغیر سرجری کے جدید علاج
منصور ڈاکٹرز ہسپتال میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اور پٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
اگر آپ یا آپکے پیاروں میں کوئی بھی
فالج،لقوہ
گردن اور کمر درد
کندھے کا درد اور جام ہونا
جوڑوں اور پٹھوں کا درد
فریکچر اور سرجری کے بعد جوڑوں کی بحالی
شیاٹیکا ، عرق النساء
اسٹو آرتھراٹس (گھٹنوں کا درد)
یا سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری
نقل و حرکت میں دقت
بیٹھنے میں تکلیف
جیسے امراض میں مبتلا ہیں تو فکر کرنے کی کوئ بات نہیں اس کا منصور ڈاکٹرز ہسپتال میں تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے-
تو دیر کس بات کی؟
آج ہی منصور ڈاکٹرز ہسپتال کے فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر سمیع الرحمن سے علاج کروائیں -
مزید معلومات کے لئے ہمارے نمبرز ڈائل کریں اور ایڈوانس نمبر بک کروائیں
Mansoor Doctors Hospital Shangla
Mansoor Doctors Hospital Shangla

اگر آپ یا آپکے پیاروں میں کوئی بھیفالج،لقوہگردن اور کمر دردکندھے کا درد اور جام ہونا جوڑوں اور پٹھوں کا دردفریکچر اور سر...
16/08/2026

اگر آپ یا آپکے پیاروں میں کوئی بھی
فالج،لقوہ
گردن اور کمر درد
کندھے کا درد اور جام ہونا
جوڑوں اور پٹھوں کا درد
فریکچر اور سرجری کے بعد جوڑوں کی بحالی
شیاٹیکا ، عرق النساء
اسٹو آرتھراٹس (گھٹنوں کا درد)
یا سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری
نقل و حرکت میں دقت
بیٹھنے میں تکلیف
جیسے امراض میں مبتلا ہیں تو فکر کرنے کی کوئ بات نہیں اس کا منصور ڈاکٹرز ہسپتال میں تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے-
تو دیر کس بات کی؟
آج ہی منصور ڈاکٹرز ہسپتال کے فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر سمیع الرحمن سے علاج کروائیں -
مزید معلومات کے لئے ہمارے نمبرز ڈائل کریں اور ایڈوانس نمبر بک کروائیں
0996 850 199
0996 851 199
⁨0346 9064648⁩
Mansoor Doctors Hospital Shangla

اگر آپ یا آپکے پیاروں میں کوئی بھیفالج،لقوہگردن اور کمر دردکندھے کا درد اور جام ہونا جوڑوں اور پٹھوں کا دردفریکچر اور سر...
10/08/2026

اگر آپ یا آپکے پیاروں میں کوئی بھی
فالج،لقوہ
گردن اور کمر درد
کندھے کا درد اور جام ہونا
جوڑوں اور پٹھوں کا درد
فریکچر اور سرجری کے بعد جوڑوں کی بحالی
شیاٹیکا ، عرق النساء
اسٹو آرتھراٹس (گھٹنوں کا درد)
یا سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری
نقل و حرکت میں دقت
بیٹھنے میں تکلیف
جیسے امراض میں مبتلا ہیں تو فکر کرنے کی کوئ بات نہیں ہمارے ہاں بغیر دوائ ، بغیر اپریشن کے جدید مشینری اور جدید ورزشوں کے زریعے اس کا تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے-
تو دیر کس بات کی؟
آج ہی ڈاکٹر سمیع الرحمن سے علاج کروائیں -
مزید معلومات کے لئے ہمارے نمبرز ڈائل کریں اور ایڈوانس نمبر بک کروائیں
⁨0346 9064 648⁩
0370 925 4050
Address; Samama Mall and Residencia Gulberg Greens Islamabad
# # #

27/07/2026
10/07/2026

Fascial Palsy / Bell’s Palsy
چہرے کے ایک طرف کے مسلز کی کمزوری یا مکمل مفلوج ہو جانا ہے۔
ہمارے چہرے کو حرکت دینے کے لیے جو نرو ہوتی ہے اسے Facial Nerve - 7th Cranial Nerve کہتے ہیں۔ جب یہ نرو سوزش یا دباؤ کی وجہ سے متاثر ہو جاتی ہے تو دماغ کا سگنل چہرے تک نہیں پہنچ پاتا۔ جس سے چہرے کا ایک سائیڈ لٹک جاتا ہے۔
1. علامات - Signs & Symptoms
اگر آپ کو چہرے کا فالج ہو تو یہ علامات نظر آ سکتی ہیں:
1. چہرے کا ایک طرف لٹک جانا - مسکرانے پر ایک طرف کا کونا اوپر نہیں جاتا
2. آنکھ بند نہ ہونا - متاثرہ سائیڈ کی آنکھ پوری بند نہیں ہوتی اور پانی آتا ہے
3. بولنے اور کھانے میں مشکل - کھانا یا پانی ایک طرف جمع ہو جاتا ہے
4. بھنوؤں کو اوپر نہ کر پانا - پیشانی پر جھریاں نہیں بنتیں
5. ذائقے میں فرق - زبان کے اگلے حصے کا ذائقہ کم ہو جانا
6. کان میں درد یا آواز کا زیادہ لگنا - ایک کان میں ہلکی آواز بھی تیز لگتی ہے
1. وجوہات - Causes
چہرے کے فالج کی سب سے عام وجہ Bell's Palsy ہے۔ اس کی وجہ اکثر وائرل انفیکشن ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر وجوہات یہ ہیں:
1. وائرل انفیکشن - جیسے سردی لگنا، ہرپیز وائرس
2. کان کے انفیکشن یا سر کی چوٹ
3. ذیابیطس کے مریضوں میں
4. نرو پر دباؤ - ٹیومر یا فریکچر کی وجہ سے
5. شدید سردی یا ہوا لگنا - جسے عام زبان میں "لقوہ مارنا" کہتے ہیں
6. اسٹریس اور کمزور قوتِ مدافعت
یاد رکھیں! 70% کیسز Bell's Palsy کے ہوتے ہیں اور یہ 3 سے 6 ماہ میں خود بہتر ہو جاتے ہیں۔
1. علاج - Treatment
گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ چہرے کے فالج کا علاج ممکن ہے۔ اور فزیوتھراپی اس میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔
علاج کے 3 اہم حصے ہیں:
1. طبی علاج: ڈاکٹر سوزش کم کرنے کے لیے سٹیرائڈز اور وائرل انفیکشن کے لیے دوا دیتے ہیں۔ آنکھ کو خشک ہونے سے بچانے کے لیے ڈراپس بھی دیے جاتے ہیں۔
2. فزیوتھراپی - سب سے اہم:
- چہرے کی ورزشیں: مسلز کو دوبارہ ایکٹو کرنے کے لیے خاص ایکسرسائز
3. گھریلو احتیاط:
- آنکھ کو دھول اور ہوا سے بچائیں۔ رات کو آنکھ پر پٹی باندھیں
- نرم اور چبانے والی غذا کھائیں
- گرم پانی کی ٹکور کریں
اہم بات: جتنی جلدی علاج شروع ہوگا، اتنی جلدی ریکوری ہوگی۔
تو دیر کس بات کی؟
اگر آپ یا آپکے پیاروں میں کوئی بھی
فالج،لقوہ
گردن اور کمر درد
کندھے کا درد اور جام ہونا
جوڑوں اور پٹھوں کا درد
فریکچر اور سرجری کے بعد جوڑوں کی بحالی
شیاٹیکا ، عرق النساء
اسٹو آرتھراٹس (گھٹنوں کا درد)
یا سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری
نقل و حرکت میں دقت
بیٹھنے میں تکلیف
جیسے امراض میں مبتلا ہیں تو فکر کرنے کی کوئ بات نہیں اس کا منصور ڈاکٹرز ہسپتال میں تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے-
تو دیر کس بات کی؟
آج ہی منصور ڈاکٹرز ہسپتال کے فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر سمیع الرحمن سے علاج کروائیں -
مزید معلومات کے لئے ہمارے نمبرز ڈائل کریں اور ایڈوانس نمبر بک کروائیں
0996 850 199
0996 851 199
⁨0346 9064648⁩
Mansoor Doctors Hospital Shangla

17/06/2026

27/05/2026

12/04/2026

اگر آپ یا آپکے پیاروں میں کوئی بھی
فالج،لقوہ
گردن اور کمر درد
کندھے کا درد اور جام ہونا
جوڑوں اور پٹھوں کا درد
فریکچر اور سرجری کے بعد جوڑوں کی بحالی
شیاٹیکا ، عرق النساء
اسٹو آرتھراٹس (گھٹنوں کا درد)
یا سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری
نقل و حرکت میں دقت
بیٹھنے میں تکلیف
جیسے امراض میں مبتلا ہیں تو فکر کرنے کی کوئ بات نہیں اس کا منصور ڈاکٹرز ہسپتال میں تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے-
تو دیر کس بات کی؟
آج ہی منصور ڈاکٹرز ہسپتال کے فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر سمیع الرحمن سے علاج کروائیں -
مزید معلومات کے لئے ہمارے نمبرز ڈائل کریں اور ایڈوانس نمبر بک کروائیں
0996 850 199
0996 851 199
⁨0346 9064648⁩
Mansoor Doctors Hospital Shangla

28/03/2026

مریض کی کامیابی کی کہانی: فالج (Ischemic Stroke) سے بحالی
الحمدللہ،
ایک مریض، جو فالج کے بعد جسم کے بائیں جانب مکمل مفلوج (Left-side Hemiplegia) تھا، نے صرف دو ماہ کی فزیو تھراپی کے دوران حیران کن بہتری دکھائی ہے۔ علاج کے پہلے دن، مریض کے پٹھوں کی طاقت کا سکور (MMT) 0/5 تھا، جس کا مطلب ہے کہ متاثرہ حصوں میں حرکت کی کوئی صلاحیت موجود نہ تھی۔
ڈاکٹر سمیع الرحمن کی زیرِ نگرانی فزیو تھراپی کے ایک مربوط پروگرام کے ذریعے، مریض نے اپنی حرکتی صلاحیتیں دوبارہ حاصل کر لی ہیں اور اب وہ امدادی آلات (واکر یا لاٹھی) کی مدد سے چلنے کے قابل ہو گیا ہے۔
طبی جائزہ: صحت یابی کا سفر
صرف 60 دنوں میں 0/5 سکور سے چلنے پھرنے تک کا سفر ایک بہترین طبی نتیجہ ہے۔ یہ کامیابی درج ذیل امور کی اہمیت کو واضح کرتی ہے:
• بروقت علاج: فالج کے فوری بعد تھراپی شروع کرنا تاکہ دماغ کی بحالی کی صلاحیت (Neuroplasticity) سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے۔
• ہدف شدہ بحالی: جدید تکنیکوں کا استعمال تاکہ دماغ اور پٹھوں کے درمیان ٹوٹے ہوئے رابطے کو دوبارہ بحال کیا جا سکے۔
• مستقل مزاجی: بستر سے اٹھنے، وزن برداشت کرنے اور بالآخر چلنے تک کے عمل میں مسلسل محنت۔

ڈاکٹر سمیع الرحمن
کلینیکل فزیو تھراپسٹ | DPT (Islamabad)
• AHPC رجسٹرڈ | سرٹیفائیڈ مینوئل تھراپسٹ (یوکے) | سرٹیفائیڈ ڈرائی نیڈلنگ پریکٹیشنر (یوکے)
کلینک کا پتہ:
منصور ڈاکٹرز ہسپتال، کالج روڈ، الپوری، ضلع شانگلہ۔
DrSami Ur Rahman Said Arman
رابطہ نمبر:
• فون: 199 850 0996
• موبائل / واٹس ایپ: 648 9064 0346

Address

Mansoor Doctor Hospital College Road Alpuri
Shangla
19100

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923469064648

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physio Hut By Dr Sami 'PT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Physio Hut By Dr Sami 'PT:

Shortcuts

Share