18/12/2025
After One Week of Treatment with Physical Therapy and Modalities,My Patient "Abdullah" Got Maximum Recovery And Became Pain Free.He Was Suffering From Muscular Spasm of Left Leg Because of which He was Unable to Walk.On Gaining Recovery,His Father Came to Clinic With Sweets as a Compliment.
ایک ہفتہ کی فزیوتھراپی اور مشینوں سے علاج کے بعد میرا مریض "عبداللہ" کافی حد تک صحت یاب ہو چکا ہے.بائیں ٹانگ کے پٹھوں کے کھینچاؤ کی وجہ سے اُسے چلنے میں کافی مشکل کا سامنا تھا اور وہ شدید درد میں مبتلا تھا.صحتیاب ہونے کی خوشی میں اُس کے والد صاحب نے مٹھائ کا تحفہ پیش کیا..
۔۔۔
آپ بھی جوڑوں اور پٹھوں کے تمام مسائل کے علاج کیلئے آج ہی ''قاسم میڈیکل سٹور اینڈ فزیوتھراپی کلینک'' تشریف لائیں یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.شکریہ
0305-4745848
&