31/12/2025
Alhamdulillah From heel pain to pain-free steps 👣
Successful physiotherapy treatment of plantar fasciitis.
الحمدللہ، ایڑیوں کے درد کے مریض کا کامیاب فزیوتھراپی علاج مکمل ہوا۔ ایڑی کے درد میں نمایاں کمی اور چلنے پھرنے میں بہتری آئی۔