12/06/2026
📢 اہلِیان شجاع آباد کے لیے سنہری موقع!
⚠️ ہیپاٹائٹس خاموش قاتل ہے!
موقع سے فائدہ اٹھائیں مفت ٹیسٹ کروائیں اور بروقت علاج کی طرف قدم بڑھائیں۔
خود بھی آئیں، دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔
🚨 غفلت نہ کریں!
ہیپاٹائٹس کا بروقت معلوم ہو جانا آپکی جان بچا سکتا ہے۔
13جون بروز ہفتہ
صبح 9بجے سے شام 4بجے تک
بمقام جامعہ فاروقیہ شجاع آباد