Beauty Tips with Iman fatima

Beauty Tips with Iman fatima beauty tips beauty hair Tips effective tootky amzing information

30/04/2026

🤣🤣🤣wait for end🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

16/04/2026

مانا شوہر آپ کا
بیوی آپ کی
لیکن نیشنل ٹی وی پر آپ یہ کیا کررہے ہیں
شوہر اور بیوی کا مطلب یہ نہیں کہ سر عام میاں بیوی والی بے تکلفی پوری دنیا کو دکھائیں
ایسا نہ ہو کل کو آپ ایک بیڈ بھی لگالیں سیٹ پر

میری بات لکھ کے رکھ لیں
یہ شادی زیادہ نہیں چلنے والی
جتنی یہ محترمہ خواہ مخواہ شوخی ہورہی اس کا صاف مطلب ہے کہ زبردستی کا دکھاوا کیا جارہا ہے
کوئی میچورٹی نہیں کوئی خاندانی پن نہیں
بس لچھر پن لوفر پن کروا لو

80 سال کی عمر میں بھی 18 سالہ جوانی کیلئے زیتوں کا تیل رات دو جگہ..See Mor
13/04/2026

80 سال کی عمر میں بھی 18 سالہ جوانی کیلئے زیتوں کا تیل رات دو جگہ..See Mor

13/04/2026

شاید 2003 کی بات ہے. بہت تیزابیت ہوگئی. ہر وقت خوراک کی نالی میں جلن رہنے لگی. تبخیر ، سردرد طبیعت بوجھل. گھر کے سامنے فیملی ڈاکٹر ہوا کرتے تھے. خدا غریق رحمت کرے. کچھ عرصہ ہوا ابدی گھر سدھار گئے ،انکے پاس گیا. پوچھا بہت کھاتے ہو. عرض کیا کہ ہرگز نہیں. پھر پوچھا کاروباری معاملات خراب ہے. عرض کیا جی بالکل ہیں. کہنے لگے ذہنی دباؤ سے معدہ پر اثر پڑتا. دباؤ کم لیں. خدا پر بھروسہ کریں. وغیرہ وغیرہ وہی باتیں جو ڈھارس بندھانے کے لیے ہم بھی لوگوں سے کرتے رہتے ہیں. ساتھ انہوں نے کچھ دوائیں دیں. جن میں ایک تو Omeprazole اور دوسری domperidone تھی. اس کے علاوہ بھی کچھ ادویات تھیں مگر کچھ آفاقہ نہ ہوا. بلکہ
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی

والا معاملہ رہا. صحت دن بدن بگڑتی رہی. ہفتہ بھر کے تجربات کے بعد میں ایک بڑے ہسپتال کے. (Gastroenterology) کے ہیڈ کے نجی کلینک پر چلا گیا. بھاری فیس ادا کی. انہوں نے کافی وقت لگا کر تمام جانکاری حاصل کی. اور بہت سے ٹسٹ کروانے کا حکم صادر فرمایا. ساتھ کچھ ادویات دیں. جن میں مندرجہ بالا دونوں ادویات بھی تھیں. میں نے جان لیا کہ اس طریقہ علاج میں معدہ کے امراض کیلئے یہ دونوں ادویات فرض ہیں. ٹسٹ کے نتائج آئے. انہوں نے کہا کہ آپکا جسم بالکل ٹھیک ہی کوئی بیماری نہیں. بس یہ ادویات جاری رکھیں پندرہ دن بعد دکھائیں.

پندرہ دن تو دور کی. بات ہفتہ بھر میں حالت یہ ہوگئی. کہ آدھا کپ دودھ بھی پیتا تو اس قدر جلن ہوتی کہ خدا کی پنا. ساتھ ہی پیلے رنگ کی کڑوی سی قے آتی جیسے سار دودھ تیزاب میں تبدیل ہوگیا ہو. میرا معدہ ہفتہ بھر مزید انکے تجربات کا تختہ مشق بنا رہا یہاں تک کہ کمزوری سے برا حال ہو گیا. ایک دوست تیمارداری کیلئے آئے. کہنے لگے بھائی جو علاج کر رہے ہو کرتے رہو ساتھ میں ایک دیسی ٹوٹکا کرلو. ہلدی ،سونف اور ملٹھی ثابت ہم وزن لیکر اسے پیس کر سفوف بنالو. دن میں تین بار ایک چائے کا چمچ پانی کے ساتھ لیتے رہو.

میں نے حسبِ عادت تینوں اشیاء کی کیمیائی ترکیب، غذائی اجزاء اور فوائد کا مطالعہ کیا. مجھے لگا کہ یہ بہت ہی فائدہ مند آمیزہ ہے سو میں نے شروع کردیا. پہلے روز لگا کہ خوراک زیادہ ہے پیاس بہت لگی تو دوا کی مقدار کم کی پھر تین چار دن میں واپس ایک چمچ دن میں تین بار تک آگیا. ہفتہ بھر میں اللہ کے فضل وکرم سے کھانا کھانا شروع ہوگیا اور باقی سب ادویات چھوڑ دیں.

جس دوست نے مشورہ دیا تھا اس سے رابطہ کیا. اس نے کہا تین ماہ کھا لیں اس کا کوئی نقصان نہیں ہے. میں نے مسلسل تین ماہ ایک چائے کا چمچ ہر کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اس کا کورس پورا کیا. تیزابیت تو کب کی ختم ہوچکی تھی. جسم بہت چاک وچوبند ہلکا محسوس ہو. رنگت بہت بہتر ہوگئی. کھانسی کی بہت شکایت رہتی تھی. بلکہ بہانے تلاش کرتی تھی. اس کے بعد تین چار سال تک کھانسی پاس نہیں پھٹکی. آنکھوں کی بینائی بہتر ہوئی. 25. عینک کا نمبر کم کروانا پڑا. یہ آمیزہ آج بھی ہمارے سب گھروں میں ہروقت موجود رہتا ہے. ایک جنرل باڈی تٹا ک اور ایمیونیٹی بوسٹربھی ہے.

بہت دعائیں اس اللہ کے بندے کودیں. اور ایک سبق سیکھا. نظام انہظام کی بیشتر بیماریوں کیلئے حتی الامکان ایلوپیتھک سے دوررہا جائے. اس کے علاوہ کھانسی ،بخار،زکام اور ایسی چھوٹی موٹی بیماریوں کیلئے جہاں تک ہوسکے قدرتی چیزوں سے علاج کیا جائے. تلی اور تیز مصالحہ جات والی خوراک سے اجتناب برتا جائے تاکہ صحت مند زندگی بسر کی جاسکے. آپ بھی عمل کرسکتے ہیں.


12/04/2026

12/04/2026
ایمان فا طمہ آئی ڈی ٹیپس2026 یہ ٹوٹکے اپنائیے‘ بیوٹی پارلرز سے ہمیشہ کیلئے نجات پائیے۔بالوں کی چمک: ایک کنو کا عرق نکال ...
10/04/2026

ایمان فا طمہ آئی ڈی ٹیپس2026
یہ ٹوٹکے اپنائیے‘ بیوٹی پارلرز سے ہمیشہ کیلئے نجات پائیے
۔
بالوں کی چمک: ایک کنو کا عرق نکال لیں اور اس میں حسب ضرورت پانی (بہت زیادہ مقدار نہیں ہونی چاہیے) پانچ قطرے شہد اور پانچ قطرے عرق صندل ملا کر اچھی طرح لگالیں پندرہ بیس منٹ بعد پانی سے بالوں کو اچھی طرح دھولیں‘ بال چمکدار ہوجائیں گے اور ان میں سے بھینی بھینی سی مہک آنے لگے گی۔ یہ عمل کم از کم ہفتے میں ایک بار ضرور کریں۔ہونٹوں کے اطراف سیاہی: ہونٹوں کے اطراف کی جلد سیاہ ہونے لگے تو اس سے ہونٹوں اور ان پر لگی لپ اسٹک کی خوبصورتی ماند پڑجاتی ہے۔ اس سیاہی کو ختم کرنے کیلئے صندل کی لکڑی کا پاؤڈر، بادام کی گری کا پاؤڈر ہم وزن لے کر تھوڑے سے دودھ میں ملا کر پیسٹ تیار کرلیں اور اس سے مساج کریں اور تقریباً آدھ گھنٹے کے بعد منہ دھولیں۔ ایک ہفتے کے استعمال سے ہی سیاہی سے چھٹکارا مل جائے گا۔ہونٹوں کی نمی: ہونٹ کٹے پھٹے یا خشک ہوں تو ان کی قدرتی نمی بحال کرنے کے لیے ناریل کا تیل دو چمچ، تھوڑا سا لیموں کا رس، تین قطرے لیمن آئل اور ایک چائے کا چمچBeeswax لے کر کسی برتن میں ہلکا سا گرم کرلیں۔ جب یہ اجزا باہم یک جان ہوجائیں تو کسی بوتل میں محفوظ کرلیں اور اس سے ہونٹوں پر مساج کریں۔ ہونٹ خوبصورت ہوجائیں گے اور ان کی خشکی ختم ہوجائے گی۔
آنکھوں کی تھکن دور کریں:آنکھوں میں تھکن محسوس ہو تو آنکھیں موند کر پپوٹوں کی کچھ دیر تک برف کی ٹکڑیوں سے ٹکور کریں اور ذہن کو خالی چھوڑ دیں‘ آدھے گھنٹے کے اندر اندر آنکھوں کی تھکن غائب ہوجائےگی

08/04/2026

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Address

Shujabad
00000

Telephone

+923023755305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Tips with Iman fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Beauty Tips with Iman fatima:

Shortcuts

Share