25/08/2026
چھاؤنی سلہریاں میں کچرے کے ڈھیر سے سانپ گھر میں داخل، بعد ازاں صفائی پر شہری کا صحافی برادری کا شکریہ
چھاؤنی سلہریاں میں گندگی اور کچرے کے ڈھیر سے سانپ نکل کر شہری کے گھر میں داخل ہو گیا، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ صحافی برادری کی نشاندہی اور انتظامیہ کے بروقت ایکشن سے علاقے کی صفائی ممکن ہوئی۔ مسلے کے حل پر مقیمی شہری نے صحافی برادری کی بھرپور کوششوں اور تعاون کا شکریہ ادا کیا