Dr.Waqar Anwar Child Specialist

Dr.Waqar Anwar Child Specialist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Waqar Anwar Child Specialist, Doctor, islam central hospital commissioner Road sialkot, Sialkot.

Child Specialist | Pediatrician sialkot
MBBS, FCPS (Pediatrics) , PGPN (USA)
Clinic: 10am–1 PM | 7–9 PM
📲 WhatsApp: 0333-8604355
🏥 Islam Central Hospital, Commissioner Road, Sialkot
website : waqaranwar.netlify.app

پاکستان
13/07/2026

پاکستان

Yes
12/07/2026

Yes

ڈاکٹر بنائیں بچوں کو لیکن حقیقت انہوں پتہ ہونا ضروری ہے تا کہ خوش فہمی میں نہ رہیں اور وقت سے پہلے تیاری رکھیں کہ آگے مس...
12/07/2026

ڈاکٹر بنائیں بچوں کو لیکن حقیقت انہوں پتہ ہونا ضروری ہے تا کہ خوش فہمی میں نہ رہیں اور وقت سے پہلے تیاری رکھیں کہ آگے مسائل ہیں!
~

یہ گرمی اس درخت کے آگے کچھ نہیں ہے۔ لوگ اس کی ٹھنڈی چھاؤں تلے بیٹھے ہیں 🌳درخت لگائیں
12/07/2026

یہ گرمی اس درخت کے آگے کچھ نہیں ہے۔ لوگ اس کی ٹھنڈی چھاؤں تلے بیٹھے ہیں 🌳

درخت لگائیں

ماشاءاللہ
12/07/2026

ماشاءاللہ

پڑھا لکھا صحافی ہونا بھی نعمت ہے۔ ایک خالی جگہ دیکھ کر خبر بنا دی، مگر یہ جاننے کی زحمت نہ کی کہ یہاں روزانہ واش رومز سے...
12/07/2026

پڑھا لکھا صحافی ہونا بھی نعمت ہے۔ ایک خالی جگہ دیکھ کر خبر بنا دی، مگر یہ جاننے کی زحمت نہ کی کہ یہاں روزانہ واش رومز سے لوٹے تک چوری ہو جاتے ہیں اور بار بار تبدیل کیے جاتے ہیں۔ لگتا ہے اب حل یہی رہ گیا ہے کہ واش رومز میں بھی CCTV لگا دیے جائیں، تاکہ سب کچھ “واضح” نظر آ جائے🙈

️ بچوں میں پیٹ کا پھولنا، پانی بھر جانا (Ascites) اور پیٹ کی رگیں نمایاں ہونا — خطرے کی علامتاگر 6 ماہ سے 1 سال کی عمر ک...
12/07/2026

️ بچوں میں پیٹ کا پھولنا، پانی بھر جانا (Ascites) اور پیٹ کی رگیں نمایاں ہونا — خطرے کی علامت

اگر 6 ماہ سے 1 سال کی عمر کے بچے کا پیٹ غیر معمولی طور پر پھولا ہوا ہو، پیٹ میں پانی (Ascites) موجود ہو اور پیٹ کی رگیں نمایاں نظر آئیں، تو یہ عام بات نہیں بلکہ جگر کی دائمی بیماری (Chronic Liver Disease - CLD) کی علامت ہو سکتی ہے۔

یہ کیوں ہوتا ہے؟
ہیں:

* پیدائشی طور پر صفرا کی نالیوں کا بند ہونا (Biliary Atresia)
* جگر کی پیدائشی بیماریاں
* موروثی میٹابولک بیماریاں (جیسے Galactosemia، Tyrosinemia، Alpha-1 Antitrypsin Deficiency)
* نوزائیدہ بچوں میں Cholestatic Liver Disease
* بعض پیدائشی انفیکشنز

پیٹ میں پانی کیوں جمع ہوتا ہے؟

جب جگر شدید متاثر ہو جاتا ہے تو:

* جگر میں خون کا دباؤ بڑھ جاتا ہے (Portal Hypertension)
* خون میں Albumin کم ہو جاتی ہے۔
* جسم میں نمک اور پانی جمع ہونے لگتا ہے۔

ان وجوہات کی بنا پر پیٹ میں پانی جمع ہو جاتا ہے، جسے Ascites کہتے ہیں۔

پیٹ کی رگیں کیوں نمایاں ہوتی ہیں؟

جگر میں خون کا دباؤ بڑھنے (Portal Hypertension) کی وجہ سے خون متبادل راستوں سے گزرنے لگتا ہے، جس کی وجہ سے پیٹ کی رگیں واضح نظر آنے لگتی ہیں۔

دیگر علامات جن پر فوری توجہ ضروری ہے:

* مسلسل یرقان (آنکھوں اور جسم کا پیلا ہونا)
* پیٹ کا تیزی سے بڑھنا
* سفید یا مٹی جیسے رنگ کا پاخانہ
* گہرے رنگ کا پیشاب
* وزن اور قد کا نہ بڑھنا
* جسم یا ٹانگوں پر سوجن
* بار بار بخار یا انفیکشن
* ناک یا مسوڑھوں سے خون آنا
* غیر معمولی کمزوری یا سستی

والدین کیا کریں؟

* بچے کو متوازن غذا دیں۔
* حفاظتی ٹیکے وقت پر لگوائیں۔
* ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر کوئی دوا یا دیسی علاج استعمال نہ کریں۔
* فالو اپ باقاعدگی سے کروائیں۔
* علاج میں تاخیر نہ کریں، کیونکہ بعض بیماریوں میں بروقت علاج بچے کی جان بچا سکتا ہے

یقیناً آپ کے اور میرے دیے گئے دس دس  روپے ضائع نہیں ہوئے🤪🤔جہنوں نے نہیں دیے اللہ ان کا بھلا کرے 😂👆
12/07/2026

یقیناً آپ کے اور میرے دیے گئے دس دس روپے ضائع نہیں ہوئے
🤪🤔جہنوں نے نہیں دیے اللہ ان کا بھلا کرے 😂👆

خالص انگریزی
12/07/2026

خالص انگریزی

زبردست 13 کروڑ کی گاڑی غریب ملک کے امیر سیاست دان
12/07/2026

زبردست 13 کروڑ کی گاڑی
غریب ملک کے امیر سیاست دان

Address

Islam Central Hospital Commissioner Road Sialkot
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Waqar Anwar Child Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category