22/08/2026
اپنوں کا خیال رکھیں
جب کوئی اچھا انسان ایک دم بدل جائے نرم لہجے والا انسان سخت مزاج ہو جائے
تو یقیناً وہ اپنے اندر کوئی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے ۔۔۔
اسے سنے اس سے پوچھے اسے کیا پریشانی ہے؟؟؟💔
جب بہت ہنسانے ہنسے والے ایک دم سے خاموشی اختیار کر لیں تو سمجھے ان کے اندر کچھ ٹوٹ چکا ہے ٹوٹ رہا ہے ۔۔
پیار سے پیش آئیں اور رونے کے لیے کاندھا دے
اس سے بہتر عبادت کوئی نہیں ۔۔۔
Sahib Dil