25/08/2026
ہر طرح کے رشتے ہمارے ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ ڈاکٹر ، engineers، ٹیچرز، باپر کے ممالک ، کاروباری افراد ، فورسز پرسن ، گھریلو لڑکیوں کے رشتے موجود ہیں۔
ہر طرح کے کنوارے ، طلاق یافتہ ، بیوہ، دوسری شادی، بچوں والے ، بچوں کے بغیر والے ہرطرح کے رشتے موجود ہیں۔
اگر آپ مرد ہیں اور مالی، جسمانی طور پر صاحب استطاعت ہیں۔ دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں لڑکی کو علیحدہ گھر مہیا کر سکتے ہیں ایسے افراد ضرور ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہمارا طریقہ کار:
ہماری ویب سائٹ پر رشتہ تلاش کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی پروفائل خود بنا سکتے ہیں https://www.familyproposal.com/p/signup.html یا ہمارے ایجنٹ کی مدد سے 200 روپے میں بنوا سکتے ہیں۔
جب ایڈمن آپ کی پروفائل کو اپروو کرکے گا آپ ڈیش بورڈ کی رسائی 6 گھنٹوں تک فری حاصل کر یں گے جس دوران آپ دوسری پروفائل دیکھ سکتے ہیں، دوسری پروفائل کی ریکوائمنٹ کو دیکھ کر رابطہ کر سکتے ہیں اور ڈیش بورڈ کے تمام فیچر ایسس کر سکتے ہیں۔
اس کے بعد آپ چاہیں تو 6 ماہ کے لیے 5000 روپے میں ممبرشب خرید سکتے ہیں یا پھر ہمارا پریمیم میچ سپورٹ پلان خرید سکتے ہیں۔ پریمیم میچ سپورٹ پلان کے لیے آپ کو ممبر شب کی ضرورت نہیں بلکہ آپ پروفائل بنانے کے بعد ہم کو اپنی پروفائل آئی ڈی بتاتے ہیں ہماری ٹیم آپ کی پروفائل کا جایزہ لیتی ہے اور رشتہ ہونے کے صورت میں نکاح والے دن یا نکاح سے پہلے آپ کو پیسے دینا ہوتے ہیں۔ پریمیم میچ سپورٹ میں آپ کو ایڈونس رقم نہیں دینا ہوتی۔