05/08/2026
سوشل اینگزائٹی صرف شرمانے کا نام نہیں، بلکہ ایک حقیقی ذہنی کیفیت ہے جو انسان کے اعتماد، تعلقات اور روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز لوگوں کے درمیان گھبراہٹ، خوف یا مسلسل بے چینی محسوس کرتا ہے، تو خاموشی اختیار نہ کریں۔ بروقت رہنمائی اور مناسب علاج سے اس کیفیت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
منزلِ نو ہسپتال، سیالکوٹ — ہم آپ کی ذہنی صحت کے سفر میں آپ کے ساتھ ہیں۔
🏨 Manzil e Nau Hospital Sialkot 03008617723
📞 052 3253211 I 0300 8617723
📍242 Market Road Model Town, Sialkot