ISAAR Welfare Foundation

ISAAR Welfare Foundation ⭐مقصد - مخلوق کی خدمت کے ذریعے اللہ کی رضا کا حصول⭐
Be the reason of someone's smile
(1)

"ہمارا ایک خواب "پورے پاکستان میں کوئی جان بلڈ کی وجہ سے نہ جائے
ایثار ویلفئیر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بنک پاکستان بھر میں واحد ایسا ادارہ جو صرف چھوٹے بچوں کو خون کے عطیات مہیا کرنے کی بجائے، ہر قسم کے مریضوں(جیساکہ ایکسیڈنٹ، ڈیلیوری،تھیلسیمیا،ہیموفیلیا،ڈائلسیز،انیمیا وغیرہ)
کو دن کے 24 گھنٹے اور ہفتے کو ساتوں دن بلا معاوضہ خون کے عطیات مہیا کر کے قیمتی جانیں بچانے کی کوشش کرتا ہے۔
اس ادارے میں مریضوں

کو محفوظ اور معیاری خون کے عطیات فراہم کرنے کے لئے تجرہ کار ڈاکٹرز کی زیر نگرانی کوالیفائیڈ ڈپلومہ ہولڈر ٹیکنیشنز کے ذریعے جدید ترین مشینوں اور آلات کا استعمال کیا جاتا ہے۔
اس ادارے میں ہر قسم کی بلڈ گروپنک، بلڈ بیگ، بلڈ بلیڈنگ، بلڈ کراس میچنگ، خون کے وائٹ سیل بنانے، خون کے ریڈ سیل بنانے، پلیٹلٹس اور بلڈ کے ٹیسٹوں سمیت ہر قسم کی سہولیات بغیر کسی معاوضہ کے دی جاتی ہے۔
اسکے علاوہ ہم مختلف کمیونٹی سروسز بھی فراہم کرتے ہیں جو لوگوں کے بہترین مستقبل کے لئے ہوتی ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ ہر شخص کو عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق ملے۔

"Our dream is that no life in Pakistan should be lost due to lack of blood." Isaar Welfare Foundation and Blood Bank is the only organization in Pakistan dedicated to providing free blood donations not only to children but to all types of patients, including accident victims, delivery cases, thalassemia, hemophilia, dialysis, anemia, and more. We offer 24/7 blood donation services across the country, ensuring that precious lives are saved. We ensure the provision of safe and high-quality blood under the supervision of experienced doctors, with the help of qualified diploma holder technicians. The most modern machines and equipment are used to ensure the safety and quality of blood donations. Our services include blood grouping, blood bags, blood bleeding, blood cross-matching, white cell production, red cell production, platelet processing, and all necessary blood tests, all without any cost. In addition to blood donations, we also provide various community services aimed at improving people's lives and securing their future. Our mission is to ensure that every individual has the right to live with dignity and access to proper healthcare.

🌟 اعزاز اور اعترافِ خدمتایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے The Royal School کو میٹرک کے شاندار نتائج اور بہترین تعلیمی کا...
03/09/2026

🌟 اعزاز اور اعترافِ خدمت

ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے The Royal School کو میٹرک کے شاندار نتائج اور بہترین تعلیمی کارکردگی پر یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

یہ اعزاز طلبہ کی محنت، اساتذہ کی لگن اور ادارے کی بہترین تعلیمی کاوشوں کا اعتراف ہے۔

ہم The Royal School کی پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎓🏆

تعلیم کے فروغ اور کامیابی کے سفر میں ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔

🌟 اعزاز اور اعترافِ خدمتایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے Shehroz Grammar High School کو میٹرک کے شاندار نتائج اور بہتری...
03/09/2026

🌟 اعزاز اور اعترافِ خدمت

ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے Shehroz Grammar High School کو میٹرک کے شاندار نتائج اور بہترین تعلیمی کارکردگی پر یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

یہ اعزاز طلبہ کی محنت، اساتذہ کی لگن اور ادارے کی بہترین تعلیمی کاوشوں کا اعتراف ہے۔

ہم Shehroz Grammar High School کی پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎓🏆

تعلیم کے فروغ اور کامیابی کے سفر میں ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔

🌟 اعزاز اور اعترافِ خدمتایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے Pakistan Science High School کو میٹرک کے شاندار نتائج اور بہتر...
03/09/2026

🌟 اعزاز اور اعترافِ خدمت

ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے Pakistan Science High School کو میٹرک کے شاندار نتائج اور بہترین تعلیمی کارکردگی پر یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

یہ اعزاز طلبہ کی محنت، اساتذہ کی لگن اور ادارے کی بہترین تعلیمی کاوشوں کا اعتراف ہے۔

ہم Pakistan Science High School کی پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎓🏆

تعلیم کے فروغ اور کامیابی کے سفر میں ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔

اسلام علیکم! 🌹  |   🌹الحمدللہ! آپ کے تعاون، اعتماد اور دعاؤں کی بدولت ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بینک نے   میں خدمت...
03/09/2026

اسلام علیکم! 🌹

| 🌹

الحمدللہ! آپ کے تعاون، اعتماد اور دعاؤں کی بدولت ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بینک نے میں خدمتِ انسانیت کے سفر میں درج ذیل اہم کامیابیاں حاصل کیں:

🩸
اس ماہ 449 مریضوں کو خون کے عطیات فراہم کیے گئے، جس سے ان کی قیمتی جانیں بچانے میں مدد ملی۔

❤️
اس ماہ 336 نئے نوجوان بلڈ ڈونرز رجسٹر کیے گئے۔ الحمدللہ!

🤝
اس ماہ 536,018 روپے کی مالیت سے مختلف فلاحی منصوبے مکمل کیے گئے، جن سے تقریباً 77 مستحق افراد مستفید ہوئے۔


اب تک 87 مستحق مریضوں کو مفت وہیل چیئرز فراہم کی جا چکی ہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ آپ سمیت کے تمام ممبران، بلڈ ڈونرز، اسٹاف، رضاکاروں، معاونین اور نیکی کے اس صدقۂ جاریہ کے مشن میں شامل ہر فرد کو دنیا و آخرت میں بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

📍
ایبٹ روڈ، سیالکوٹ

☎️ 24/7 ہیلپ لائن:
052-4586628 | 0309-7151122

🩸 آپ نے ISAAR سے کون سی سروس لی ہے؟کیا آپ نے کبھی ISAAR Executive Lab سے Blood Test، Laboratory Test، Health Screening ی...
03/09/2026

🩸 آپ نے ISAAR سے کون سی سروس لی ہے؟

کیا آپ نے کبھی ISAAR Executive Lab سے Blood Test، Laboratory Test، Health Screening یا Medical Camp کی سروس حاصل کی ہے؟ 🔬

ہم جاننا چاہتے ہیں کہ ISAAR کے ساتھ آپ کا تجربہ کیسا رہا؟ ❤️

👇 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور بتائیں آپ کی feedback ہمارے لیے بہت اہم ہے۔

ISAAR Executive Lab
Your Health, Our Priority 🩸

03/09/2026

👨‍👩‍👧 والدین توجہ فرمائیں | بچوں کی تربیت پر Dr. Javed Iqbal کا حقیقت پر مبنی پیغام

🌟 اعزاز اور اعترافِ خدمتایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے Greative School System کو میٹرک کے شاندار نتائج اور بہترین تعل...
03/09/2026

🌟 اعزاز اور اعترافِ خدمت

ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے Greative School System کو میٹرک کے شاندار نتائج اور بہترین تعلیمی کارکردگی پر یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

یہ اعزاز طلبہ کی محنت، اساتذہ کی لگن اور ادارے کی بہترین تعلیمی کاوشوں کا اعتراف ہے۔

ہم Greative School System کی پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎓🏆

تعلیم کے فروغ اور کامیابی کے سفر میں ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔

🌟 اعزاز اور اعترافِ خدمتایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے Allama Iqbal School System کو میٹرک کے شاندار نتائج اور بہترین...
03/09/2026

🌟 اعزاز اور اعترافِ خدمت

ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے Allama Iqbal School System کو میٹرک کے شاندار نتائج اور بہترین تعلیمی کارکردگی پر یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

یہ اعزاز طلبہ کی محنت، اساتذہ کی لگن اور ادارے کی بہترین تعلیمی کاوشوں کا اعتراف ہے۔

ہم Allama Iqbal School System کی پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎓🏆

تعلیم کے فروغ اور کامیابی کے سفر میں ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔

🩸 آج کا Blood Quiz! ❓کیا آپ جانتے ہیں کہ خون میں کتنے بنیادی Components ہوتے ہیں؟ 🤔👇 اپنا جواب A, B, C یا D میں کمنٹ کری...
03/09/2026

🩸 آج کا Blood Quiz! ❓

کیا آپ جانتے ہیں کہ خون میں کتنے بنیادی Components ہوتے ہیں؟ 🤔

👇 اپنا جواب A, B, C یا D میں کمنٹ کریں!
دیکھتے ہیں کون صحیح جواب دیتا ہے۔ ❤️

💬 اپنے دوست کو بھی Tag کریں اور اس کا علم آزمائیں!

🩸 ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بینک
آگاہی • عطیۂ خون • خدمتِ انسانیت

arWelfareFoundation

03/09/2026

Only True Listeners Will Understand This Deep Advice 😢 | Dr Mujahid Hussai

Address

Isaar Welfare Foundation Abbot Road Sialkot
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISAAR Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category