04/04/2026
ہماری کریم
*بلو بلوم وائٹننگ کریم*
کا خاص نسخہ
*اجزاء*
*زعفران* 2 گرام
*صندل سفید* کا سفوف
*عرقِ گلاب* حسب ضرورت
*روغنِ بادام* 10 ملی لیٹر
*ایلوویرا جیل* 50 گرام
*وٹامن E کیپسول* 4 عدد
*ہلدی* آدھا چائے کا چمچ
*تیاری کا طریقہ*
سب سے پہلے زعفران کو تھوڑے سے عرقِ گلاب میں بھگو کر اچھی طرح حل کر لیں۔
ایک صاف برتن میں ایلوویرا جیل نکالیں اور اسے اچھی طرح پھینٹیں تاکہ وہ کریم کی شکل اختیار کر لے۔
اب اس میں صندل کا سفوف، ہلدی اور زعفران کا آمیزہ شامل کر کے مکس کریں۔
آخر میں روغنِ بادام اور وٹامن E کے کیپسول کا آئل ڈال کر اسے اتنا مکس کریں کہ ایک یکجان کریم بن جائے۔
*استعمال کا طریقہ*
رات کو سوتے وقت چہرہ دھو کر ہلکا سا مساج کریں اور صبح کسی اچھے ہربل صابن سے دھو لیں۔
آپکا معالج
حکیم شہباز اختر سیالکوٹی
*بلو بلوم کریم بنی بنائی چاہیے*
تو ابھی آرڈر کریں
03404100300