Pakpura Sialkot

Pakpura Sialkot Pakpura is a place at the center of Sialkot City. Pakpura is 1KM far from Lari Adda Sialkot. Pakpura is a place at the centre of Sialkot City.

While, It's 1KM far from Main Katchehry, Police Line & District Jail Sialkot. It's 0.5KM far from DCO House, DPO House & Chamber of Commerce Sialkot. While, It's 1KM far from Main Katchehry and 0.7KM away for GC Women University Sialkot, Police Line & District Jail Sialkot. Also, It's 2KM far from District Civil Hospital Sialkot.

انا اللہ وانا الیہ راجعونتمام اہل اسلام سے درخواست کی جاتی ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
05/08/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون

تمام اہل اسلام سے درخواست کی جاتی ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

Pakpura Sialkot extends its heartfelt congratulations to Sahibzada Muhammad Hafiz Raza on his successful election as MLA...
04/08/2026

Pakpura Sialkot extends its heartfelt congratulations to Sahibzada Muhammad Hafiz Raza on his successful election as MLA from LA-36. We are pleased to share this moment of happiness and congratulate him on this achievement.

Our sincere congratulations also go to his family, supporters, and all those who stood by him throughout this journey. Congratulations, Sahibzada Muhammad Hafiz Raza, on this well-deserved success.

AJK Election 2026 — Union Council Waterworks, SialkotHere, we are sharing the election results received from the polling...
02/08/2026

AJK Election 2026 — Union Council Waterworks, Sialkot

Here, we are sharing the election results received from the polling station, Union Council Waterworks, Sialkot, following today’s AJK election.

According to the Form-24 counting sheets:
- Male Polling Station: 280 votes polled
- Female Polling Station: 175 votes polled
- Total Votes Polled: 455

Pakpura Sialkot warmly congratulates Ahsan Hafiz Raza, candidate of Pakistan Muslim League (N), on his victory in the AJK Election from Union Council Waterworks, Sialkot. Congratulations to Ahsan Hafiz Raza on this successful result and to all his supporters and voters who contributed to his victory.

We are sharing these results as a local update for the information of residents of Pakpura and Union Council Waterworks, Sialkot.




اعلان ختم قل و دسویں شریف
30/07/2026

اعلان ختم قل و دسویں شریف

بعض شخصیات اپنے کردار، اخلاص اور خدمتِ خلق کی بدولت ہمیشہ کے لیے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتی ہیں۔ محترم معراج دین صاحب ب...
30/07/2026

بعض شخصیات اپنے کردار، اخلاص اور خدمتِ خلق کی بدولت ہمیشہ کے لیے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتی ہیں۔ محترم معراج دین صاحب بھی ایسی ہی ایک باوقار اور نیک سیرت شخصیت تھے جنہوں نے اپنی زندگی دینِ اسلام کی دعوت، اعلیٰ اخلاق اور معاشرتی اصلاح میں گزاری۔ پاکپورہ اور اس کے گردونواح میں ان کی نرم گفتگو، عاجزی، خلوص اور محبت بھرے انداز نے بے شمار لوگوں کے دلوں پر مثبت اثر چھوڑا۔ آج بھی ان کا نام عزت، احترام اور عقیدت کے ساتھ لیا جاتا ہے، اور ان کی کمی اہلِ علاقہ شدت سے محسوس کرتے ہیں۔

محترم معراج دین صاحب نے ہمیشہ لوگوں کو محبت، حکمت اور حسنِ اخلاق کے ساتھ نیکی، اتحاد اور دین کی صحیح تعلیمات کی طرف راہنمائی دی۔ خصوصاً نوجوان نسل کے لیے وہ ایک بہترین اور مشفق بزرگ تھے، جنہوں نے اپنے عمل اور کردار کے ذریعے انہیں ایک مثبت، باوقار اور باعمل زندگی گزارنے کی ترغیب دی۔ ان کی گفتگو میں اخلاص، ان کے رویّے میں شفقت اور ان کی زندگی میں عمل کی ایسی خوبصورتی تھی جو ہر ملنے والے کے دل پر اچھا اثر چھوڑتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی خدمات آج بھی لوگوں کی یادوں میں زندہ ہیں اور ان کے شروع کئے گئے نیک کام آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک روشن مثال ہیں۔

آج ان کی برسی کے موقع پر پاکپورہ سیالکوٹ کی جانب سے ہم اس عظیم شخصیت کو دلی عقیدت اور احترام کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہم تمام اہلیان اسلام سے درخواست کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ سورۂ فاتحہ، تین مرتبہ سورۂ اخلاص اور اوّل و آخر درودِ شریف پڑھ کر محترم معراج دین صاحب کے لیے ایصالِ ثواب کریں، اور ان کے شروع کئے گئے کام جن میں سرفہرست پاکپورہ کا قبرستان ہے اس کے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے شروع کئے گئے نیک کاموں کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، اور ہمیں بھی ایسے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

اعلان فوتیدگی اہلیان پاکپورہ کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ میاں محمد ساجد رشید ایڈووکیٹ صاحب کے والد محترم ...
27/07/2026

اعلان فوتیدگی

اہلیان پاکپورہ کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ میاں محمد ساجد رشید ایڈووکیٹ صاحب کے والد محترم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ آج بروز سوموار، 27 جولائی 2026 بوقت 4 بجے قبرستان شاہ حسین ایبٹ روڈ سیالکوٹ میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

انا اللہ وانا الیہ راجعون
11/07/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakpura Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share