03/08/2026
بچوں کے ماہر سرجن — ڈاکٹر محمد اسامہ عزیز
بچوں کے پیدائشی اور جراحی مسائل کے ماہر۔ بروقت تشخیص، جدید طریقۂ علاج اور بہترین جراحی سہولیات کے لیے ادریس ہسپتال کینٹ تشریف لائیں۔
بچوں کے پیدائشی نقائص، ہرنیا اور ہائیڈروسیل، پیٹ اور آنتوں کے امراض، گردے، مثانے اور پیشاب کے مسائل، ختنہ اور دیگر بچوں کی جراحی خدمات۔
اپنے بچے کی صحت کے لیے بروقت ماہر سرجن سے رجوع کریں۔
ادریس ہسپتال کینٹ، سیالکوٹ
0304-1114141 | 0320-0008763
#سیالکوٹ