27/10/2020
الحمد لِلَّهِ ثم الحمد لِلّه کامیابی کی طرف ایک اہم قدم 😍
گزشتہ رات کو سدھ کی معزز شخصیات کو اکٹھا کیا گیا اور اُن سے Civil Veterinary Dispensary Sidh Gujrat. کی چار دیواری کیلئے بات کی جو کہ سدھ کی کمیٹی جس میں لیاقت مہر نمبردار سدھ، سعید اللہ سدھ، حافظ محمد حمزہ مہر سدھ، غلام نبی احمد پٹواری، اور سدھ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر جناب ظہور احمد سدھ نےاس کارکردگی کو سراہا اور وقت کی اس ضرورت کو دیکھتے ہوئے اس کے لئے تمام تر اخراجات ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی اور انشاءاللہ جلد ہی چار دیواری کا کام شروع کر دیا جائے گا،
شکریہ اہلیانِ سِدھ 😍😍
آئیے سب مل کے اپنے اداروں کے لئیے جتنا ہو سکے اچھا کریں اور اداروں اور محکمے کا نام روشن کریں.
اللہ تعالیٰ آپ کا میرا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو 🤲🏻😍😍