17/12/2025
گردے کی پتھری کا جدید اور محفوظ علاج: مینی پی سی این ایل سرجری
گردے میں بڑی پتھری ہونے پر پہلے کھلے آپریشن کی ضرورت پڑتی تھی، لیکن اب مینی پی سی این ایل (Mini PCNL) کی بدولت یہ علاج محض ایک چھوٹے سے سوراخ کے ذریعے ممکن ہے۔
مینی پی سی این ایل کیا ہے؟
یہ ایک جدید اینڈوسکوپک تکنیک ہے جس میں کمر کے پاس بہت چھوٹا سا سوراخ کر کے خصوصی آلات کے ذریعے پتھری کو توڑ کر باہر نکال لیا جاتا ہے۔
اس کے فوائد:
· چھوٹا نشان (صرف 1 سینٹی میٹر)
· کم درد اور تکلیف
· ہسپتال میں قیام مختصر
· جلد صحت یابی
· زیادہ محفوظ اور مؤثر
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز گردے کی پتھری کی مسئلے کا سامنا کر رہا ہے، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
مینی پی سی این ایل کی جدید سرجری کے ذریعے محفوظ اور تیز علاج ممکن ہے۔
📞 رابطہ کریں: مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں یا ہمارے ہسپتال تشریف لائیں.