22/03/2026
✨ اہم اعلان برائے مریضانِ جلد
ماہِ رمضان کے بعد اب آئماز سکن ایسنشلز کلینک کی او پی ڈی کی ٹائمنگ تبدیل ہو گئی ہے۔۔عید کی چھٹیوں کے بعد اب بروز پیر سے مریض دیکھے گی۔۔
🕓 نئی ٹائمنگ:
روزانہ شام 4:00 بجے سے 8:00 بجے تک
👩⚕️ ڈاکٹر عقیلہ زہرا
(ماہرِ امراضِ جلد آر ایچ کیو ہسپتال سکردو)
اب اسی وقت میں مریضوں کا معائنہ کریں گی۔
📞 ٹوکن بکنگ کے لیے رابطہ کریں
03554347045
03475882745
0355 5644711
03435106718
📍 مقام: نزد آغا ہادی چوک، پٹوال روڈ، سکردو
💠 اپنی جلد کی حفاظت کریں ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں!