Dr Ubaid Ullah Family Health Clinic

Dr Ubaid Ullah Family Health Clinic Dr. UBAID ULLAH FAMILY HEALTH CLINIC
MBBS (KMU Peshwar) RMP MCPS Family Medicine
Specialist Family Physician
(1)

Book your appointment
29/07/2026

Book your appointment

16/07/2026
14/07/2026

🌧️ Seasonal Affective Symptoms in Monsoon | بارشوں کے موسم میں اداسی اور سستی کیوں بڑھ جاتی ہے؟

کیا آپ نے محسوس کیا ہے کہ مون سون یا مسلسل بارشوں کے دوران:
☁️ موڈ خراب رہتا ہے؟
😴 زیادہ نیند آتی ہے؟
😞 ہر وقت اداسی یا بے دلی محسوس ہوتی ہے؟
⚡ کام کرنے کا دل نہیں کرتا؟
🍽️ بھوک، خاص طور پر میٹھی چیزوں کی، بڑھ جاتی ہے؟

یہ علامات بعض لوگوں میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ پیدا ہو سکتی ہیں۔ اگر یہ علامات کئی ہفتوں تک رہیں اور روزمرہ زندگی کو متاثر کریں تو انہیں نظر انداز نہ کریں۔

اس ویڈیو میں جانیں:
✅ ایسا کیوں ہوتا ہے؟
✅ کن لوگوں میں زیادہ ہوتا ہے؟
✅ اس سے بچاؤ اور علاج کیسے ممکن ہے؟

اگر آپ کو بھی ایسی علامات محسوس ہوتی ہیں تو کمنٹ میں ضرور بتائیں، اور یہ ویڈیو اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس بارے میں آگاہی حاصل کر سکیں۔

Dr Ubaid Ullah Family Health Clinic
آپ کی صحت، ہماری ترجیح

#بارش #اداسی #ڈپریشن #موڈ #صحت

11/06/2026

26/05/2026

یہ مختصر پیغام ہر اُس شخص کے لیے ہے جو ذیابیطس، کولیسٹرول، بلڈ پریشر یا دل کے مسائل کا شکار ہے۔ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ شیئر کریں۔

📍Dr. Ubaid Ullah Family Health Clinic


#بقرعید #ذیابیطس #صحت #کولیسٹرول #بلڈپریشر #قربانی #گوشت

14/05/2026

الحمدللہ ❤️
35 سالہ شادی کے بعد امید کی نئی کرن ✨

کم سپرم کاؤنٹ کے مریض میں صرف 3 ماہ کے علاج کے بعد واضح بہتری۔
پہلے اور بعد کی رپورٹس نیچے موجود ہیں 📈

اگر آپ بھی بانجھ پن یا کم سپرم کاؤنٹ کے مسئلے کا شکار ہیں تو رابطے کیلئے اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔ 📩

13/05/2026

35 سال شادی کے بعد اولاد کی امید دوبارہ زندہ”
ڈاکٹر عبید اللہ فیملی ہیلتھ کلینک — مردانہ بانجھ پن کے کامیاب علاج کی حقیقی کہانی
Infertility

11/05/2026

ہمارے ہاں ایک عام خیال ہے کہ دہی اور تربوز ایک ساتھ کھانے سے پیٹ میں درد ہو سکتا ہے یا نقصان ہوتا ہے، یہاں تک کہ کچھ لوگ اسے خطرناک بھی سمجھتے ہیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا یہ حقیقت ہے یا صرف ایک وہم؟
کمنٹس میں ضرور بتائیں کہ آپ کے خیال میں کیا ہوگا اگر دونوں ایک ساتھ کھائے جائیں

20/04/2026

Address

Swabi
23570

Opening Hours

Monday 16:00 - 19:00
Tuesday 16:00 - 19:00
Wednesday 16:00 - 19:00
Thursday 16:00 - 19:00
Friday 16:00 - 19:00
Saturday 16:00 - 19:00
Sunday 16:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ubaid Ullah Family Health Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share