Dr Zeeshan Gold Medalist

Dr Zeeshan Gold Medalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Zeeshan Gold Medalist, Shifa Medical Center Shewa Adda, Swabi.
(379)

Dr Zeeshan Gold Medalist🏅
Consultant Orthopedic Surgeon
Certified Arthroplasty Arthroscopy & Hand Surgery
Fellowship in Orthopedic Surgery CPSP
Pain Management Specialist HSA Islamabad
Ex-Registrar Khyber Teaching Hospital Peshawar
Call: 03459573993 Dr. Zeeshan Gold Medalist is a Consultant Orthopedic Surgeon with extensive experience in the diagnosis, treatment, and surgical management of bon

e, joint, and musculoskeletal disorders. Dedicated to providing patient-centered care, Dr. Zeeshan specializes in the management of trauma, fractures, joint pain, arthritis, sports injuries, and orthopedic rehabilitation using evidence-based and modern techniques. With a strong commitment to ethical medical practice and continuous professional development, Dr. Zeeshan aims to restore mobility, reduce pain, and improve quality of life for patients of all ages.

📍 Shifa Medical Center Near Tehsil Razzar Shewa Adda Swabi
📞 Appointments: +92-345-9573993
🕒 Consultation Hours: 24/7 (Daily 3:00 PM - 08:00 PM)

اللہ پاک تمام مریضوں کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے آمین
26/08/2026

اللہ پاک تمام مریضوں کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے آمین

26/08/2026
اسلام اباد کے پیمز ہسپتال کے نرسری میں اگ لگنے سے 14 نومولود بچے جانب حق۔ آگ نرسری میں ایئرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سےلگی،ری...
26/08/2026

اسلام اباد کے پیمز ہسپتال کے نرسری میں اگ لگنے سے 14 نومولود بچے جانب حق۔

آگ نرسری میں ایئرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سےلگی،ریسکیو ذرائع

کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
26/08/2026

کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں

25/08/2026

ھری پور ساڑھے چار سالہ ننھی آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد، درندگی اور بدترین تشدد کا انکشافہری پور: کئی روز سے لاپتہ ساڑ...
25/08/2026

ھری پور
ساڑھے چار سالہ ننھی آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد، درندگی اور بدترین تشدد کا انکشاف
ہری پور: کئی روز سے لاپتہ ساڑھے چار سالہ ننھی آیت نور کے کیس میں انتہائی افسوسناک پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہری پور کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن کے ایک کنویں سے بچی کی لاش برآمد کر لی گئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ننھی آیت نور کے جسم پر بدترین تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں، جبکہ بچی کے ساتھ*** کا اقرار پہلے ہی گرفتار مجرم کر چکے ہیں
ذرائع کے مطابق واقعے میں دو افراد کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم حتمی حقائق تفتیش اور فرانزک رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔
ساڑھے چار سال کی معصوم بچی کے ساتھ پیش آنے والے اس اندوہناک واقعے نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے۔ چند روز قبل آیت نور کی بازیابی کے لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے تھے، دھرنا دیا گیا تھا اور پولیس سے بچی کو جلد بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا گیا تھا، مگر اب اس کی لاش ملنے کی خبر نے ہر آنکھ اشکبار کر دی ہے۔

ریسکیو 1122 صوابیصوابی: یارحسین میں ویلڈنگ کے دوران 11 ہزار وولٹ بجلی کی لائن سے کرنٹ لگنے کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئ...
23/08/2026

ریسکیو 1122 صوابی

صوابی: یارحسین میں ویلڈنگ کے دوران 11 ہزار وولٹ بجلی کی لائن سے کرنٹ لگنے کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 صوابی کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے دونوں متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کی موت کی تصدیق کردی۔

اقبال مفتی عمر 45سال مسجد امام جاں بحق
ساجد محمود عمر35سال ویلڈر جاں بحق

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی

وزن کم کرنے کا علاج اب صرف 1 انجکشن سے ۔۔۔موٹاپا صرف ظاہری شکل کا مسئلہ نہیں، بلکہ شوگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول، فیٹی لیور...
22/08/2026

وزن کم کرنے کا علاج اب صرف 1 انجکشن سے ۔۔۔
موٹاپا صرف ظاہری شکل کا مسئلہ نہیں، بلکہ شوگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول، فیٹی لیور اور دل کی بیماریوں کے خطرے کو بھی بڑھا سکتا ہے۔ جدید علاج سیماگلوٹائیڈ کے (Semaglutide) ذریعے موٹاپے پر مؤثر طریقے سے قابو پایا جا سکتا ہے۔
آج ہی ہمارے ڈاکٹر محمد اویس فزیشن سے رجوع کریں
فون: 0300.9573993
اوقات: روزانہ 3 تا رات 8 بجے
شفاء میڈیکل سنٹر نزد تحصیل رزڑ شیوہ اڈہ صوابی

Address

Shifa Medical Center Shewa Adda
Swabi
23421

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zeeshan Gold Medalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Zeeshan Gold Medalist:

Shortcuts

Share