Akakhel Medical Complex

Call Directions Website Contact the practice

Akakhel Medical Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akakhel Medical Complex, Hospital, Near Waleed Filling Station village Gar Munara, Swabi.

ماہر امراضِ گردہ و پیشاب (یورولوجسٹ)ڈاکٹر فرحان احمدMBBS (KMU)FCPS (Urology)MRCS-I (UK)CHR (KMU)BCRSM (PAK)گردے، مثانے ا...
02/10/2026

ماہر امراضِ گردہ و پیشاب (یورولوجسٹ)

ڈاکٹر فرحان احمد
MBBS (KMU)
FCPS (Urology)
MRCS-I (UK)
CHR (KMU)
BCRSM (PAK)

گردے، مثانے اور پیشاب کی نالی سے متعلق تمام امراض کے جدید اور مؤثر علاج کے لیے اب ماہر یورولوجسٹ سے مشورہ حاصل کریں۔

✔ گردے کی پتھری کا علاج
✔ پروسٹیٹ کے امراض
✔ پیشاب کی نالی کے انفیکشن
✔ مثانے کی بیماریاں
✔ مردانہ بانجھ پن اور دیگر یورولوجیکل مسائل
✔ ہر قسم کی یورولوجیکل سرجری

📅 کلینک کا دن: ہر ہفتہ (Saturday)
🕘 وقت: صبح 9:30 بجے

📍 پتہ:
اکاخیل میڈیکل کمپلیکس،
ولید فلنگ اسٹیشن کے سامنے،
گڑ منارہ، ضلع صوابی

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0316-8481111

آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔
بروقت

Application are invited from intrested candidate Application Deadline immediately What's ur cv to 0316 8481111
30/09/2026

Application are invited from intrested candidate
Application Deadline immediately
What's ur cv to 0316 8481111

ڈاکٹر محمد علی کل  :2 بجے  کے بعدمریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔ایڈریس:اکا خیل میڈیکل کمپلیکس نزد  ولیـد فلنگ سٹی...
28/09/2026

ڈاکٹر محمد علی
کل :2 بجے کے بعد
مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ایڈریس:اکا خیل میڈیکل کمپلیکس نزد ولیـد فلنگ سٹیشن گاڑ منارہ، ضلع و تحصیل صوابی

رابطہ نمبر:
📞 0316-8481111
📞 0938-481111

27/09/2026
20/09/2026

📢 صوابی کے غریب اور مستحق عوام کے لیے اہم پیغام
🏥 اکاخیل میڈیکل کمپلیکس، صوابی کی جانب سے فلاحی صحت پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت مستحق افراد کے لیے مختلف طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
✅ مستحق افراد کے لیے رجسٹریشن
✅ بنیادی بیماریوں کے ٹیسٹ مفت
✅ ہسپتال کی ضروری ادویات مفت
✅ گھر کے لیے 5 دن کی ادویات مفت
✅ مستحق مریض کے علاج کے لیے مالی معاونت کی سہولت
✅ غریب، مستحقِ زکوٰۃ افراد، معذور افراد، بیوہ اور یتیم افراد کے لیے خصوصی سہولت
📞 رابطہ: 0938-481111
📱 واٹس ایپ: 0345-2116444
🙏 تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ یہ سہولت کسی مستحق اور ضرورت مند انسان تک پہنچ سکے۔
آپ کا ایک شیئر کسی مستحق کی صحت کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ❤️

20/09/2026

اب اکاخیل میڈیکل کمپلیکس گاڑ منارہ میں برتھ سرٹیفکیٹ بنانے کی سہولت دستیاب ہے۔

اپنے نومولود بچے کا برتھ سرٹیفکیٹ بروقت بنوائیں۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:

📞 0938-481111
📞 0316-8481111

Akakhel Medical Complex
Gar Munara, Swabi

Address

Near Waleed Filling Station Village Gar Munara
Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akakhel Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Akakhel Medical Complex:

Shortcuts

Share

Category