Doctor Medical Center Swabi

Doctor Medical Center Swabi doctors medical center swabi

کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹڈاکٹر ندیم افسر🎓 DPT کے ایم یو پشاور🎓 MS PT رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد✔ AHPC (پاکستان)✔ SCFH...
24/07/2026

کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ
ڈاکٹر ندیم افسر
🎓 DPT کے ایم یو پشاور
🎓 MS PT رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد
✔ AHPC (پاکستان)
✔ SCFHS (سعودی عرب)
🏅 سرٹیفائیڈ ڈرائی نیڈلنگ تھراپسٹ
🏅 سرٹیفائیڈ پین مینجمنٹ تھراپسٹ
🏅 سرٹیفائیڈ مینول اینڈ مینپولیشن تھراپسٹ
ہم درج ذیل بیماریوں کا جدید علاج فراہم کرتے ہیں:
✔ کمر اور گردن کا درد
✔ جوڑوں کا درد
✔ سپورٹس انجریز
✔ فالج اور اسٹروک کی بحالی
✔ آپریشن کے بعد بحالی
✔ پٹھوں کی کمزوری اور جسمانی درد
✔ عرق النساء (شائٹیکا) اور ڈسک کے مسائل
جدید علاج کی سہولیات:
• ایکسرسائز تھراپی
• الیکٹرو تھراپی
• مینول تھراپی
• درد کے علاج کے خصوصی پروگرام
🔴 پہلی بار صوابی میں ہوم وزٹ کی سہولت دستیاب
🕒 اوقات کار:
پیر تا ہفتہ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📞 اپائنٹمنٹ نمبر:
0938224024
03025713970
📍 پتہ:
ڈاکٹر میڈیکل سنٹر، نیشنل بینک کے قریب، جہانگیرہ روڈ، صوابی

ڈاکٹر شہاب شیرازMBBS, FCPS ii (Peads)چائلڈ اسپیشلسٹ🏥 خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور 👶 بچوں کی بیماریوں کا مکمل علاج:✔ نوزائیدہ ...
20/07/2026

ڈاکٹر شہاب شیراز
MBBS, FCPS ii (Peads)
چائلڈ اسپیشلسٹ
🏥 خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور
👶 بچوں کی بیماریوں کا مکمل علاج:
✔ نوزائیدہ بچوں کا چیک اپ
✔ بخار، کھانسی، نزلہ
✔ نمونیا اور انفیکشن
✔ ویکسینیشن (حفاظتی ٹیکے)
✔ بچوں کی نشوونما اور غذائیت
✔ الرجی اور دمہ
⏰ اوقات کار:
پیر , منگل: صبح سے شام تک
📍 پتہ:
Doctor's Medical Centre Swabi
جہانگیرہ روڈ صوابی
📱 0938224024
📱 03159688664
📱 03039409457

ڈاکٹر عبد الرحمن انورایم بی بی ایس، ایف سی پی ایسماہر امراض ناک، کان، گلا (ENT اسپیشلسٹ)📍 ڈاکٹرز میڈیکل سنٹر، جہانگیرہ ر...
13/07/2026

ڈاکٹر عبد الرحمن انور
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
ماہر امراض ناک، کان، گلا (ENT اسپیشلسٹ)
📍 ڈاکٹرز میڈیکل سنٹر، جہانگیرہ روڈ، صوابی
📞 رابطہ نمبر:
0301-5733515 / 0938-224024
🏥 ناک، کان، گلا اور تھائرائیڈ کی سرجریز
🔹 Tonsillectomy & Adenoidectomy
ٹانسل اور ایڈینوئڈ کا آپریشن
🔹 Septoplasty & Rhinoplasty
ناک کی ہڈی سیدھی کرنا اور ناک کی پلاسٹک سرجری
🔹 Myringotomy & Ear Tube Insertion
کان کا آپریشن اور ٹیوب لگانا
🔹 Thyroidectomy (Total & Partial)
تھائرائیڈ کا آپریشن (مکمل اور جزوی)
🔹 Parathyroidectomy
پیرا تھائرائیڈ سرجری
🔹 Thyroid Nodule Biopsy
تھائرائیڈ گلٹی کی بایوپسی
🔹 Sinus Surgery (FESS)
سائنَس کی اینڈوسکوپک سرجری
🔹 Salivary Gland Surgery
تھوک کے غدود کی سرجری
🔹 Throat & Vocal Cord Surgery
گلے اور آواز کی نالی (ووکل کارڈ) کی سرجری
⭐ خصوصیات
✔ جدید مشینری اور علاج
✔ محفوظ اور کامیاب سرجریز
✔ مریضوں کی مکمل رہنمائی اور دیکھ بھال
⏰ اوقات کار
روزانہ صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک

ڈاکٹر فیصل احمد                                                           MBBS, FCPSجنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجنLaparoscopi...
05/07/2026

ڈاکٹر فیصل احمد
MBBS, FCPS
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
Laparoscopic & General Surgery
Gallbladder Stones (Laparoscopic Cholecystectomy)
Appendix (Laparoscopic / Open Appendectomy)
Hernia Surgery (All types)
Laparotomy (Exploratory / Therapeutic)
All General Surgeries
Kidney Stones
Ureteric Stones
Prostate Surgery
Hydrocele Surgery
Proctology & Perianal Surgeries
Piles / Hemorrhoids
RBL (Rubber Band Ligationبغیر آپریشن بواسیر کا جدید علاج) for Hemorrhoids
Fistula Surgery
A**l Fissure Surgery
Abscess Drainage
Diabetic Foot Management & Surgery
TAH (Total Abdominal Hysterectomy)
Myomectomy (Fibroid Removal)
🕒 کلینک کے اوقات
روزانہ: شام 4 بجے تا 8 بجے
اتوار: صبح 10 بجے تا 2 بجے
جمعہ: بند
📍 پتہ
ڈاکٹرز میڈیکل سنٹر
نزد نیشنل بینک، جہانگیرہ روڈ، صوابی
📞 رابطہ نمبر
0938-224024
0343-8168200

DR BAHRUL AMIN KHANConsultant NeurosurgeonMBBS, FCPS (Neurosurgery – LRH Peshawar)🔹 Specialized Treatment• Epilepsy• Par...
03/07/2026

DR BAHRUL AMIN KHAN
Consultant Neurosurgeon
MBBS, FCPS (Neurosurgery – LRH Peshawar)
🔹 Specialized Treatment
• Epilepsy
• Parkinson’s Disease
• Stroke & TIA
• Multiple Sclerosis
• Brain Tumors
• Spinal Cord Disorders
🕒 Clinic Timings:
10:00 AM – 05:00 PM
📍 Address:
Doctors Medical Center
Near National Bank, Jehangira Road, Swabi
📞 Contact Numbers:
0938-224024
0314-9118356

**🌸 خوشخبری! ڈاکٹرز میڈیکل سنٹر صوابی میں لیڈی ڈاکٹر کی سہولت 🌸**ماں اور بچے کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔اب ڈاکٹرز میڈیک...
03/07/2026

**🌸 خوشخبری! ڈاکٹرز میڈیکل سنٹر صوابی میں لیڈی ڈاکٹر کی سہولت 🌸**

ماں اور بچے کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
اب ڈاکٹرز میڈیکل سنٹر صوابی میں **ڈاکٹر نیلوفر لیڈی ڈاکٹر** کی خدمات دستیاب ہیں، جہاں خواتین اور بچوں کے لیے جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

👩‍⚕️ **دستیاب سہولیات:**
✅ حمل کے دوران مکمل چیک اپ (Antenatal Care)
✅ نارمل ڈلیوری اور بعد از زچگی معائنہ
✅ خواتین کے امراض کا علاج
✅ بانجھ پن اور فیملی پلاننگ مشاورت
✅ الٹراساؤنڈ کی سہولت

🕒 **ایمرجنسی سروس 24 گھنٹے دستیاب**

**اوقاتِ کار:**
🕙 صبح 10:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

📍 **رابطہ نمبر:**
📞 0938-224024
📱 0315-9688664
📱 0303-9409457

✨ اپنی اور اپنے بچے کی صحت کے لیے آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

#صوابی #حمل

01/07/2026

Doctor's Medical Centre Swabi

عہدِ حاضر کا روشن ستارہڈاکٹر حماد الرحمن ماہر امراضِ ناک، کان گلا۔ ڈاکٹر عبد الرحمن انور (جس نے تین دہائیوں پر محیط عرصہ...
27/06/2026

عہدِ حاضر کا روشن ستارہ
ڈاکٹر حماد الرحمن ماہر امراضِ ناک، کان گلا۔
ڈاکٹر عبد الرحمن انور (جس نے تین دہائیوں پر محیط عرصہ اپنے علاقے کے لوگوں کی مخلصانہ خدمت کی) کے فرزند ہیں ۔
اپنے والد کے نقشِ قدم پر چل کر اس شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے نمایاں حیثیت حاصل کی ۔
ایف سی پی ایس (FCPS) جیسے مشکل امتحان کے تمام مرحلے پارٹ I، آئی ایم ایم (IMM) اور پارٹ II کے پہلے ہی attempt میں پاس کرنے کے ساتھ MRCS (سرجری انگلینڈ) اور HPE خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں First attemptمیں پاس کرنے کے ساتھ عہدِ حاضر کے جدید طریقہ جراحی مثلاً:
Rhinoplasty
Head and neck surgery
FESS
Cochlear implant
جیسے سرجری میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین کے ساتھ تربیتی کورس کئے۔
ملک کے مشہور ادارہ پاکستان آرڈینینس فیکٹری کے میڈیکل کالج اور تدریسی ہسپتال میں بطور سینئر رجسٹرار اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔اپنے والد کی طرح مخلصانہ پبلک سروس اور مریضوں کے ساتھ ہمدردانہ انداز کے ساتھ اپنے موجودہ تجربات اور جدید ریسرچ پر مبنی علاج کا آغاز ڈاکٹر میڈیکل سنٹر صوابی میں کر دیا ہے
ڈاکٹر حماد الرحمن کا عزم:۔
"ہم نے نہ صرف سرجری کرنی ہے بلکہ اس جدید دور کے علاج کے تقاضوں کے مطابق اپنے مریضوں کو مرض سے متعلق مکمل آگاہی دینی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مریض کو کم سے کم اخراجات میں بہتر علاج دینا بھی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے"۔
Sunday)
فون: 224024-0938


🧠 نیورو سرجن ڈاکٹر بحرالامین خان ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (نیورو سرجری)🔹 دماغ، اعصاب اور ریڑھ کی ہڈی کے امراض کا جدی...
27/06/2026

🧠 نیورو سرجن
ڈاکٹر بحرالامین خان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (نیورو سرجری)
🔹 دماغ، اعصاب اور ریڑھ کی ہڈی کے امراض کا جدید اور مؤثر علاج
🔸 دستیاب سہولیات و سرجریز:
دماغی رسولی (Brain Tumor) کا کامیاب آپریشن
سر کی چوٹ (Head Injury) کا علاج
فالج (Stroke) کی جدید مینجمنٹ
ریڑھ کی ہڈی کے مسائل (Slip Disc / Spine Surgery)
اعصابی درد (Neuralgia) کا علاج
دماغی خون بہنا (Brain Hemorrhage) کا علاج
پیدائشی اعصابی امراض کا علاج
🏥 کلینک کا پتہ:
ڈاکٹر میڈیکل سنٹر، جہانگیرہ روڈ، صوابی
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0314-9118356
0938-224024
⏰ اوقات کار: ہفتہ اور اتوار

26/06/2026

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Medical Center Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category