Dr Rehan N.

Dr Rehan N. Consultant Medical Specialist and Rheumatologist
MBBS (AMC),
FCPS (General Medicine)
FCPS (Rheumatology)

السلام علیکمانشاءاللہ ہفتہ اور اتوار کو کلینک میں موجود رہوں گا🕒 کلینک اوقات کار:ہفتہ اور اتوار — صبح 10 بجے تا شام👇🏻👇🏻 ...
05/06/2026

السلام علیکم

انشاءاللہ ہفتہ اور اتوار کو کلینک میں موجود رہوں گا

🕒 کلینک اوقات کار:
ہفتہ اور اتوار — صبح 10 بجے تا شام

👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبی
کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹ
ایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی پی ایس (میڈیسن) | ایف سی پی ایس II (ریومٹالوجی)




📍 نووا ڈائیگنوسٹک سنٹر، ٹوپی
📞 رابطہ کریں
03305562336

گاؤٹ/یورک ایسڈ کے مریضوں کے لیے عید کا پیغام:عید پر گوشت، کلیجی اور مغز کھانے کا دل تو کرتا ہے، لیکن گاؤٹ کے مریضوں کو...
28/05/2026

گاؤٹ/یورک ایسڈ کے مریضوں کے لیے عید کا پیغام:

عید پر گوشت، کلیجی اور مغز کھانے کا دل تو کرتا ہے، لیکن گاؤٹ کے مریضوں کو تھوڑی احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ ان چیزوں میں *پیورین* زیادہ ہوتا ہے، جو یورک ایسڈ بڑھا کر درد کا حملہ کر سکتا ہے۔

*کیا کریں:

1. کلیجی، مغز اور زیادہ چکنائی والا گوشت کم کھائیں یا بہتر ہے بچیں۔ اگر کھائیں تو صرف ایک چھوٹا سا ٹکڑا، اور وہ بھی کبھی کبھار۔
2. پانی زیادہ پیئیں – دن میں 2.5 سے 3 لیٹر پانی یورک ایسڈ جسم سے نکالنے میں مدد کرتا ہے۔
3. سبزی، سلاد، دہی اپنی پلیٹ کا بڑا حصہ بنائیں۔
4. کولڈ ڈرنک، میٹھے شربت اور مٹھائی سے پرہیز کریں۔
5. اپنی دوا وقت پر لیں، عید کے چکر میں دوائی نہ بھولیں۔

عید خوشی کا دن ہے، تھوڑی سی احتیاط آپ کو بے جا درد سے بچا سکتی ہے۔

اللہ آپ کو صحت اور سکون والی عید نصیب کرے۔ عید مبارک!

ڈاکٹر ریحان نبی
کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریومٹالوجسٹ

عید الاضحی مبارک! 🐑  اللہ آپ کی قربانی کو قبول فرمائے اور آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صحت، سلامتی اور برکت عطا فرمائے۔👇🏻...
27/05/2026

عید الاضحی مبارک! 🐑

اللہ آپ کی قربانی کو قبول فرمائے اور آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صحت، سلامتی اور برکت عطا فرمائے۔

👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبی
کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹ

👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبیکنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی پی ایس (میڈیسن) | ...
15/05/2026

👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبی
کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹ
ایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی پی ایس (میڈیسن) | ایف سی پی ایس II (ریمیٹولوجی)



📍 نووا ڈائیگنوسٹک سنٹر، ٹوپی
📞 رابطہ کریں 03305562336


🩺 ڈاکٹر ریحان نبی
ریومیٹولوجسٹ اینڈ میڈیکل اسپیشلسٹ

✔ جوڑوں کے درد کا علاج
✔ آٹو امیون بیماریوں کا علاج
✔ گٹھیا، سوزش اور کمر درد
✔ اسپونڈیلائٹس کا علاج
✔ شوگر، بلڈ پریشر اور جنرل میڈیکل چیک اپ

📞 0340-1931387
📞 0321-9061400

تمام اہلِ اسلام کو میری جانب سے عیدُالفطر کی دلی مبارکباد ✨🌙اللہ تعالیٰ اس مبارک اور مسرت کے موقع پر آپ سب کی زندگیوں می...
21/03/2026

تمام اہلِ اسلام کو میری جانب سے عیدُالفطر کی دلی مبارکباد ✨🌙

اللہ تعالیٰ اس مبارک اور مسرت کے موقع پر آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، مسکراہٹیں، محبت اور بہترین صحت عطا فرمائے۔ 🤲💐

Dr.Rehan Nabi
Consultant Medical Specialist

🌟 *کلینک اطلاع* 🌟تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ کلینک بند رہے گا۔🩺 اپنا معائنہ اتوار کے دن کروائیںشکریہ 🌸
25/02/2026

🌟 *کلینک اطلاع* 🌟

تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ کلینک بند رہے گا۔

🩺 اپنا معائنہ اتوار کے دن کروائیں

شکریہ 🌸

Ramzan Mubarak
18/02/2026

Ramzan Mubarak

01/01/2026

🌟 *کلینک اطلاع* 🌟

تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز اتوار کلینک بند رہے گا۔

🩺 اپنا معائنہ ہفتہ کے دن کروائیں

شکریہ 🌸

کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبیکنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی...
29/12/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟

👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبی
کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹ
ایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی پی ایس (میڈیسن) | ایف سی پی ایس II (ریمیٹولوجی)



📍 نووا ڈائیگنوسٹک سنٹر، ٹوپی
📞 رابطہ کریں 03305562336

👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبیکنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی پی ایس (میڈیسن) | ...
19/12/2025

👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبی
کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹ
ایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی پی ایس (میڈیسن) | ایف سی پی ایس II (ریمیٹولوجی)

🕒 کلینک اوقات کار:
ہفتہ اور اتوار — صبح 10 بجے تا شام

شوگر، بلڈ پریشر، معدہ، جگر، گردہ، مثانہ، پھیپھڑے، فالج، یرقان اور بخار کے تمام امراض کے ماہر تشخیص و علاج۔

ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں کے درد، سوزش و کمزوری، یورک ایسڈ اور دیگر متعلقہ بیماریوں کی تشخیص و علاج۔



📍 نووا ڈائیگنوسٹک سنٹر، ٹوپی
📞 رابطہ کریں
03305562336

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rehan N. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share