10/06/2023
ہاتھ میں غلط انجکشن لگانے سے بچے کے پورے ہاتھ کو "Necrotizing Fascitis " ہوگیا ہے ، یہ ایک سنگین نوعیت کا انفیکشن ہے جس میں موجود جراثیم گوشت ، چمڑا اور دیگر Tissues کو کھاجاتے ہیں ۔ ( Flesh Eating Disease ).
لہٰذا کسی بھی مریض کو انجکشن لگانے سے پہلے صحت کے تمام Protocol پر سختی سے عمل درآمد کریں ۔
آپ سب کی آگاہی کے لئے اس کو شیر کیا۔
Copied: