Dr Salman Zafar

Dr Salman Zafar Doctor

15/07/2026
15/07/2026

السلام علیکم! 🌿

اقرا نیشنل یونیورسٹی سوات کیمپس سے آپ سب کو خوش آمدید۔

آج موسم نہایت خوشگوار ہے، ٹھنڈی ہوائیں اور دلکش ماحول دل موہ لینے والا ہے۔ آئیے، اس خوبصورت منظر کو میرے ساتھ لائیو دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔

لائیو ابھی جوائن کریں! 🎥✨

میرے پیارے دوست کو چیف منسٹر یوتھ اسمبلی کے لیے امیدوار بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا...
14/07/2026

میرے پیارے دوست کو چیف منسٹر یوتھ اسمبلی کے لیے امیدوار بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے، آپ کو حق اور سچ کی آواز بلند کرنے، نوجوانوں کی نمائندگی کرنے اور عوام کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی صلاحیت، محنت اور دیانتداری سے نوجوانوں کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔

ہماری نیک دعائیں اور بھرپور حمایت ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
اللہ آپ کو ہر میدان میں کامیاب کرے۔ آمین۔ 🤲

Dr Salman Zafar

اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھاتیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں
14/07/2026

اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا
تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں

Srif  Nawaz Sharif
10/07/2026

Srif Nawaz Sharif

آپ وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی سے کتنے مطمئن ہیں کمنٹ میں رائے کا اظہار کریں
08/07/2026

آپ وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی سے کتنے مطمئن ہیں کمنٹ میں رائے کا اظہار کریں

💯 % Right 👍
08/07/2026

💯 % Right 👍

07/07/2026

At sawari Bunnar

07/07/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب لوکل روڈز پروگرام کے تحت دیہی سڑکوں کی تعمیر جاری

Address

Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Salman Zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Salman Zafar:

Shortcuts

Share

Category