THQ Hospital Barikot Swat

THQ Hospital Barikot Swat TEHSIL HEADQUARTER BARIKOT SWAT (THQ). All facilities are available.

Congratulations to Dr sagheer khan
15/04/2026

Congratulations to Dr sagheer khan

ہمارے معزز میڈیکل سپرنٹنڈنٹ صاحب کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ضلع سوات کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش ...
18/02/2026

ہمارے معزز میڈیکل سپرنٹنڈنٹ صاحب کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ضلع سوات کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی محنت، دیانتداری اور بہترین قیادت ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ رہی ہے۔ آپ نے ہسپتال میں نظم و ضبط، خدمتِ خلق اور پیشہ ورانہ معیار کو نئی بلندیوں تک پہنچایا۔ یہ ترقی آپ کی صلاحیتوں اور خلوص کا اعتراف ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو نئی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ کی قیادت میں ضلع کا نظامِ صحت مزید ترقی کرے۔
ہسپتال کا تمام عملہ آپ کی کامیابی پر فخر محسوس کرتا ہے اور نیک تمناؤں کے ساتھ آپ کے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہے۔

Congratulations to M S of THQ hospital barikot Dr fakhri Alam for his promotion to BPs 19.
02/09/2025

Congratulations to M S of THQ hospital barikot Dr fakhri Alam for his promotion to BPs 19.

One year progress report of THQ hospital barikot.
27/08/2025

One year progress report of THQ hospital barikot.

PUBLIC ALERT:
01/02/2025

PUBLIC ALERT:

13/10/2024
05/06/2024
01/06/2024

AWARENESS MESSAGE.

27/11/2023

A frostbite can damage the skin irreversibly. It can be a relatively common condition in cold areas. Watch this video to learn what is a frostbite. 👇

27/11/2023

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*

*اس موسم میں:*

*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.*
*6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
*یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔۔۔۔*

Address

G-T Road BARIKOT
Swat
03459281010

Telephone

+923439844159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Barikot Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to THQ Hospital Barikot Swat:

Shortcuts

Share

Category