Wahab & Sons Medicose Gunjai

Wahab & Sons Medicose Gunjai Opposite to THQ HOSPITAL TAKHTBHAI
(8)

01/07/2026
22/06/2026

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سنٹر ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی میں ہی ہونا چاہئیے
تخت بھائی کے عوام کے حق پہ ڈاکہ ڈالنے کی کوشش نا کی جائے

📢 **انسانیت کی خدمت اور سستے علاج کی جانب ایک تاریخی اور انقلابی قدم!** 📢مہنگائی کے اس دور میں غریب اور سفید پوش خاندانو...
10/06/2026

📢 **انسانیت کی خدمت اور سستے علاج کی جانب ایک تاریخی اور انقلابی قدم!** 📢
مہنگائی کے اس دور میں غریب اور سفید پوش خاندانوں کے لیے **ڈاکٹر سنبل سید قیوم گائنی اینڈ جنرل ہسپتال** کی جانب سے ایک بہت بڑا اور ہمدردانہ ریلیف پیکیج!
# # # 👩‍⚕️ معالج:
**ڈاکٹر سنبل سید قیوم (گائناکالوجسٹ)**
* **MBBS**
* **FCPS (Obs & Gynae)**
* **رجسٹرار: باچہ خان میڈیکل کمپلیکس، صوابی**
ڈاکٹر صاحبہ کا عزم: **"اب پیسوں کی تنگی کسی کے علاج اور زچگی میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔"**
اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا مہنگے علاج کی وجہ سے پریشان ہے، تو اب فکر کرنے کی بالکل ضرورت نہیں، کیونکہ ہمارے ہاں اب درج ذیل خصوصی رعایتیں فراہم کی جا رہی ہیں:
# # # ⏱️ روزانہ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک:
* 🩺 **ڈاکٹر چیک آپ فیس:** صرف **-/200 روپے**
* 🤰 **الٹراساؤنڈ فیس:** صرف **-/200 روپے**
* 🧪 **تمام لیبارٹری ٹیسٹ:** بالکل **سرکاری (گورنمنٹ) ریٹس پر**
# # # 👶 زچگی (Delivery & Operation) پیکیج (24 گھنٹے دستیاب):
نجی ہسپتالوں میں لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بجائے، اب ہمارے ہاں انتہائی سستے داموں محفوظ زچگی کی سہولت موجود ہے:
* 🤱 **نارمل ڈیلیوری (Normal Delivery):** صرف **-/5,000 روپے** (بغیر میڈیسن)
* 🏥 **سیزیرین آپریشن (بڑا آپریشن / C-Section):** صرف **-/15,000 روپے** (بغیر میڈیسن)
✨ **ہمارا مقصد کاروبار نہیں، بلکہ دکھی انسانیت اور ماؤں بہنوں کی خدمت ہے۔** ✨
📍 **پتہ:** ٹی ایچ کیو (THQ) ہسپتال گنجئی کے سامنے
📞 **رابطہ اور معلومات کے لیے:** 03005826379

Dr sumbal syed obs & gynae hospital

16/05/2026

ذی الحج کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ قربانی کے خواہشمند تمام افراد کے لیے بال اور ناخن تراشنے کی آخری تاریخ /اتوار 17 مئی 2026 ہے۔ دوسروں کو بھی یاد دلائیں کیونکہ ہم میں سے اکثر بھول جاتے ہیں!

*پاکستانیوں کا میڈیکل اسٹور جانے کا انداز بھی دنیا سے نرالا ہے 😂*کسٹمر: بھائی بخار والی گولی دینا  میڈیکل والا: کون سی س...
11/05/2026

*پاکستانیوں کا میڈیکل اسٹور جانے کا انداز بھی دنیا سے نرالا ہے 😂*

کسٹمر: بھائی بخار والی گولی دینا
میڈیکل والا: کون سی سر؟
کسٹمر: وہی جو پچھلی بار دی تھی 😌

میڈیکل والا: نام یاد ہے؟
کسٹمر: نام تو نہیں یاد… لیکن پتا سبز تھا اور اندر گولیاں سفید تھیں 😭

*ایک اور بابا جی آئے ☺️*
بابا جی: وہ کھانسی والا شربت دینا جس کا اشتہار رات کو آتا ہے
میڈیکل والا: نام؟
بابا جی: ارے وہی… جس میں ماں بچے کو چمچ پلاتی ہے 😂

*پھر ایک آنٹی آئیں 😅*
آنٹی: بیٹا وہ کریم دینا جو لگاتے ہی چہرہ چاند جیسا ہو جائے
میڈیکل والا: کون سی؟
آنٹی: ارے ٹی وی پر لڑکی لگاتی ہے پھر سب اسے دیکھتے رہ جاتے ہیں 😄

*ایک نوجوان آیا بڑا پُراعتماد ہو کر 😎*
بھائی: درد والی دوا دینا
میڈیکل والا: سر درد، جسم درد یا دانت درد؟
بھائی: ابھی تو معلوم نہیں… آپ کوئی “آل راؤنڈر” دے دو 🤣

*اور سب سے خطرناک وہ* لوگ ہوتے ہیں جو کہتے ہیں:
“بھائی پانچ چھ پتے دکھاؤ، دیکھتے ہی پہچان جاؤں گا” 😭😂

*پاکستانی میڈیکل اسٹور والوں کے پاس صرف دوائیاں نہیں ہوتیں…*
صبر، برداشت اور دماغ بھی Extra Strong ہونا چاہیے 🤭

إنا للہ وإنا إلیہ راجعون۔شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب حفظہ اللہ پر آتمانزئی کے مقام پر فائرنگ کے نتیجے میں وہ ...
05/05/2026

إنا للہ وإنا إلیہ راجعون۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب حفظہ اللہ پر آتمانزئی کے مقام پر فائرنگ کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔😭🥲😭🥲😭

گفتار خان کو گنجئی شہید محمد ایاز میمورئیل ہسپتال کے کیمسٹ برادری کا دوبارہ صدر منتحب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیںوہاب ...
02/05/2026

گفتار خان کو گنجئی شہید محمد ایاز میمورئیل ہسپتال کے کیمسٹ برادری کا دوبارہ صدر منتحب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

وہاب اینڈ سنز میڈیکوز گنجئی

Address

Mardan
Takht-I-Bhai
23160

Telephone

+923119024357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahab & Sons Medicose Gunjai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Wahab & Sons Medicose Gunjai:

Shortcuts

Share