Gulzaman qaisrani Baloch

Gulzaman qaisrani Baloch ہمارا منشور صاف پانی بجلی سڑک ہسپتال اسکول 03457565481 kamnoky rod wandho Gujranwala
(1)

04/08/2026

#مرشد #جیؤ #ہزاروں #سال
ممبر پنجاب اسمبلی ایم پی اے حافظ #طاہر خان قیصرانی بلوچ

04/08/2026

آنے والے کی غلطی ہے یا پھر جانے والے کی؟؟؟؟؟

03/08/2026

شادی مبارک

03/08/2026

ایسے ڈرائیور کی سزا بتائیں؟؟؟؟؟ کیا ھو؟؟؟؟؟؟

03/08/2026

#نتکانی #واٹر #سپلائی #پروجیکٹ اپنے ذاتی اخراجات سے بنوانے پر ہم شکریہ ادا کرتے ہیں منجانب نتکانی کی عوام
#شکریہ ایم پی اے #حافظ #طاہر خان قیصرانی بلوچ

02/08/2026

ٹریفک وارڈن حیران 🫪 چالان کروں یا انعام 🪎 دوں؟؟؟

02/08/2026

اتنی تیزی سے بائیک چلانی چاہئے؟؟؟؟؟

01/08/2026

الحمدللہ! اب 2026 میں ایم پی اے حافظ طاہر قیصرانی کی نگرانی میں واٹر سپلائی منصوبے پر بھرپور انداز میں کام جاری ہے، اور ان شاء اللہ امید ہے کہ آئندہ ایک ماہ کے اندر نُتکانی کے گھروں تک میٹھے پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی۔

ہم نُتکانی کے تمام عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس منصوبے کی جلد اور کامیاب تکمیل کے لیے خصوصی دعا کریں، اور ان تمام افراد کے لیے بھی دعا کریں جنہوں نے اس اہم عوامی خدمت میں اپنا کردار ادا کیا۔

اللہ تعالیٰ اس منصوبے کو جلد از جلد مکمل فرمائے، نُتکانی کے ہر گھر تک صاف اور میٹھا پانی پہنچائے، اور اس نعمت کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔

آمین یا رب العالمین۔

01/08/2026

اس ڈرائیور کو کیا ہوا ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

01/08/2026

کیا ڈرائیور کو اس طرح لڑائی جھگڑا کرنا چاہیے؟؟؟؟؟؟؟؟

Address

Taunsa
تونسہ

Telephone

+923457565481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulzaman qaisrani Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share